Tag Archives: تحریک انصاف

سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

پولنگ انتخابات

سیالکوٹ (پاک صحافت) الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن پی پی 38 کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی 38 میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی کے پاس دلائل کے بجائے صرف گالیاں ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس دلائل کے بجائے صرف گالیاں ہیں۔ جس کی وجہ سے تحریک انصاف کو عوام نے ہر جگہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی …

Read More »

آج مظلوم انصاف کیلئے دربدر اور دھکے کھا رہے ہیں۔ ڈاکٹرطاہرالقادری

طاہر القادری

لاہور (پاک صحافت) ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں بھی مظلوموں کو انصاف نہیں مل سکا۔ آج مظلوم انصاف کے لئے دربدر اور دھکے کھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون کی ساتویں برسی کی مناسبت سے پاکستان عوامی تحریک کے زیر …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

عبدالقادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما عبدالقادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ ٹاک شو میں بدتمیزی کرنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی و رہنما پیپلزپارٹی عبدالقادر مندوخیل نے کہا ہے کہ اگر فردوس عاشق اعوان معافی …

Read More »

جہانگیرترین نے عمران خان سے انصاف کی اپیل کردی

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ سیاست کی جارہی ہے ہمیں انصاف دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما جہانگیر ترین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی 2 کروڑ افراد کو بدترین غربت میں دھکیل چکی، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے  کہپی ٹی آئی پچاس لاکھ لوگوں کو بے روزگار کرچکی ہے جبکہ 2 کروڑ افراد کو بدترین غربت …

Read More »

این اے 249 ضمنی الیکشن، ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، غیر حتمی نتائج جاری

ضمنی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو چکا ہے، جس کے بعد غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار …

Read More »

پی پی 84 خو شاب ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا

ن لیگ

خوشاب (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا،  خیال رہے کہ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین خان اور ن لیگ کے ملک معظم کلو کے درمیان اصل مقابلہ تھا تاہم پیپلز پارٹی …

Read More »

پی پی 84 خوشاب میں ووٹوں کی گنتی جاری، اب تک ن لیگی امیدوار کی برتری

انتخابات

خوشاب (پاک صحافت) پی پی 84 خوشاب میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی ہے۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق اب تک مسلم لیگ ن کے امیدوار کو برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل جاری

خوشاب ضمنی الیکشن

خوشاب (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے،  جس کا وقت ختم ہونے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔  خیال رہے کہ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین خان، …

Read More »