Tag Archives: تحریک انصاف

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر چھاپہ

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس میں ملوث پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع کے گھر پر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لیے بیرونِ ممالک سے غیر قانونی طور پر رقوم پاکستان منتقل کرنے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی …

Read More »

پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ ہوگیا

چوہدری پرویز الہی

لندن (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد لانے کے متعلق نوازشریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں حتمی فیصلہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف …

Read More »

بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں بڑی سطح پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلین ٹری

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف حکومت کے 10 بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل کی جانب سے ایک ارب 25 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اخراجات کو مشکوک اور …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سمیت دیگر اہم رہنماوں کو تحقیقات کے لئے طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …

Read More »

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کیجانب سے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ عنقریب پریس کانفرنس میں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس …

Read More »

آپ کیلئے عمران خان اہم ہوں گے ہمارے لیے ملک کا مفاد مقدس ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کیلئے عمران خان اہم ہوں گے ہمارے لیے ملک کا مفاد مقدس ہے، جس پر کسی صورت کمپرومائز نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے …

Read More »

عمران خان توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے جلسے کررہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسے کرنے کا مقصد توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنا ہے، جو کسی صورت ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پہلی بار ایسے روتے ہوئے انقلابی دیکھے …

Read More »

عمران خان نے بالآخر شہبازگل کے جرم کا اعتراف کرلیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے پاک فوج کے متعلق غلط لائن بولی تھی اسے ایسا نہیں بولنا چاہئے تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل کے جرم کا …

Read More »

احسن اقبال تحریک انصاف اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے۔ اس حوالے سے انہوں نے ٹوئٹر پر کچھ تصاویر بھی شیئر کردی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس، کراچی میں تحریک انصاف کے 4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے متعلق ایف آئی اے نے تحقیقات کرتے ہوئے کراچی میں چار بینک اکاونٹس کا سراغ لگا لیا ہے جن کے ذریعے پی ٹی آئی کو فنڈنگ وصول ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے …

Read More »