Tag Archives: بلوچستان

پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کا کچھ پتا نہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

خضدار کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق

مسافر کوچ

خضدار (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ذرائع کے مطابق مسافر کوچ وڈھ سے دادو جارہی تھی کہ اسے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے …

Read More »

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 56 افراد انتقال

کورونا وائرس

لاہور (پاک صحافت) دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اس مہلک وائرس سے اموات کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 56 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر …

Read More »

امریکہ کو اڈے دینا پاکستان کی سنگین اور ناقابل تلافی غلطی ہوگی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امریکہ کو فوجی اڈے فراہم کرنا انتہائی سنگین اور ناقابل تلافی غلطی ہوگی۔ جس سے ہمسایہ ممالک کا اعتماد بھی کھو دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »

ملازمین کی حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت، عمل نہ کرنے کی صورت میں شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

سرکاری ملازمین

کوئٹہ (پاک صحافت) سرکاری ملازمین نے بلوچستان حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت دے دی، ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر 24 گھنٹوں میں مطالبات نہ مانے گئے تو صوبے  بھر کی تمام شاہراہیں بند کردیں گے۔ خیال رہے کہ سرکاری ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا …

Read More »

مولانا شیرانی نے جے یو آئی میں واپسی کیلئے رضامندی ظاہر کردی

مولانا شیرانی

لاہور (پاک صحافت) مولانا شیرانی نے جمعیت علمائے اسلام ف میں واپس آنے کے لئے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمن راضی ہیں تو دوبارہ اکھٹے ہونے کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا شیرانی نے …

Read More »

وزیراعظم نے قوم کو جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

کوئٹہ (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اقتدار سنبھالنے سے اب تک قوم کو صرف جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ اب عوام عمران خان کے جھوٹے نعروں اور وعدوں سے تنگ آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعفرآباد میں …

Read More »

بلوچستان میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی

بلوچستان میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی

بلوچستان(پاک صحافت) بلوچستان میں دو حملوں میں پانچ ایف سی اہلکار شہید ہوگئے، صوبے کے مختلف علاقوں میں دو حملوں میں فرنٹیئر کور کے پانچ ارکان حملوں کی وجہ سےشہید اور دو زخمی ہوگئے۔ جمعرات کے روز صوبائی دارالحکومت کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں پیش آنے والے ایک …

Read More »

وزیراعظم کے مقدمات کی سماعت سے پابندی ختم کی جائے:وکلاء

نئے سال میں کارکردگی مزید بہتر ہوگی

بلوچستان (پاک صحافت) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے ممبروں نے 11 فروری کو سپریم کورٹ کے اس حکم پر تشویش کا اظہار کیا جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کسی بھی مقدمے کی سماعت پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور …

Read More »

پی ڈی ایم سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے تک اپنے جمہوری حق کو استعمال کرے گی:محمود خان

اچکزئی

بلوچستان(پاک صحافت) پی ڈی ایم کے مرکزی نائب صدر و پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے تک اپنے جمہوری حق کو استعمال کرے گی، ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک جاری …

Read More »