Tag Archives: بلاول بھٹو

مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کا واحد حل عمران خان کی نااہل اور نالائق حکومت کا خاتمہ ہے، اس کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے …

Read More »

ہم کٹھ پتلی کیخلاف عوام کے شانہ بشانہ جدوجہد کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو کسی سے ڈیل کرنے کی ضرورت نہیں، ہم کٹھ پتلی حکومت کے خلاف عوام کے شانہ بشانہ جدوجہد کریں گے اور عنقریب سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بے نظیر بھٹو …

Read More »

بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے بلاول بھٹو لاڑکانہ روانہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بے نظیر بھٹو کی چودہویں برسی کل لاڑکانہ میں منائی جائے گی، جس میں ملک بھر سے پی پی رہنما اور کارکن شرکت کریں گے جبکہ بلاول بھٹو بھی لاڑکانہ روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی …

Read More »

بلاول بھٹو قائد عوام اور بے نظیر بھٹو کی سیاسی میراث کے امین ہیں۔ نیئربخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئربخاری کا کہنا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے ملکی سلامتی کے لئے اپنی جان کی قربانی دی جبکہ بلاول بھٹو قائد عوام اور بے نظیر بھٹو کی سیاسی میراث کے امین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید نیئر حسین بخاری نے ذرائع …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو نے قائداعظم کے خواب کو پورا کیا تھا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملکی معیشت اور دفاع کو مضبوط کرکے قائداعظم محمد علی جناح کے خواب کو پورا کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے …

Read More »

ایم کیو ایم اب کچھ بھی کرے عوام ان کا مکروہ چہرہ دیکھ چکی ہے۔ ناصرحسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کی عوام ایم کیو ایم کے مکروہ چہرے کو دیکھ چکی ہے، اب یہ لوگ کچھ بھی کریں عوام انہیں ہر صورت مسترد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

بلاول بھٹو ہی پاکستان کو درپیش بحرانوں سے نکالنے والے لیڈر ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش بحرانوں سے نکالنے والے لیڈر بلاول بھٹو ہیں۔ آئندہ انتخابات میں بھرپور کامیابی کے ساتھ بلاول بھٹو وزیراعظم منتخب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران احمد نیازی اپنے …

Read More »

مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والی 180 سے زائد سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والی پنجاب کی ایک سو اسی سے زائد سیاسی شخصیات نے باقاعدہ طور پر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بلاول بھٹو زرداری نے مختلف جماعتوں سے پی پی میں شمولیت کرنے والی سیاسی …

Read More »

بلاول بھٹو کا عام انتخابات میں پنجاب بھر میں سرپرائز دینے کا اعلان

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کارکن بھرپور تیاری کریں، عام انتخابات میں پنجاب بھر میں سرپرائز دیں گے۔ عوامی مسائل کا حل صرف اور صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب میں کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے ارکان کے اجلاس …

Read More »

اگلے الیکشن کی مکمل تیاری ہے، جیت ہماری ہی ہوگی۔ راجہ پرویز اشرف

پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پنجاب میں مکمل تیاری ہے جبکہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری نے بھی کارکنوں کو حوصلہ دیا ہے۔ اگلے الیکشن میں ہماری کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے ذرائع …

Read More »