Tag Archives: بحران

ملک کو بے شمار بحرانوں کا سامنا ہے لیکن عمران خان کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔ جاوید ہاشمی

جاوید ہاشمی

ملتان (پاک صحافت) جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کو بے شمار بحرانوں کا سامنا ہے لیکن سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عسکریت پسندی خطے کا بنیادی چیلنج اور مسئلہ ہے: صدر روحانی

روحانی

تہران {پاک صحافت} ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کچھ ممالک کی عسکریت پسندی اور صیہونی حکومت خطے کے چیلنج کا بنیادی مرکز ہے۔ صدر حسن روحانی نے پیر کے روز قطر کے حکمران کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں ، اسلامی جمہوریہ ایران کی خطے میں …

Read More »

پنجاب بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہری پریشان

بجلی بحران

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے درالحکومت لاہور سمیت صوبے بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔  خیال رہے کہ لاہور الیکٹرک پاور کمپنی (لیسکو) میں شارٹ فال 2 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا ہے۔ پریشان شہریوں کے مطابق لاہور کے کئی …

Read More »

توانائی بحران کا حل سندھ کے پاس ہے، صوبائی وزیر توانائی

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے وزیر توانائی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  بجلی گیس کی کمی کی وجہ سے ملک معاشی بحران میں مبتلا ہے، بجلی اور گیس کا نظام صوبوں کے سپرد …

Read More »

تحریک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے ملک کو بحرانوں نے گھیر رکھا ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، وزیر توانائی سندھ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے ملک کو بحرانوں نے گھیر رکھا ہے۔ …

Read More »

سعودی عرب، سیاسی حل ہی شامی بحران کے حل کا واحد راستہ ہے

فیصل بن فرحان

ریاض {پاک صحافت} سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کے بحران کو اقوام متحدہ کی قرار داد 2254 اور اس سے متعلق بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا واحد سیاسی حل ہے۔ موصولہ خبر کے مطابق ، سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ نے …

Read More »

حالیہ بجٹ جھوٹ اور دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیش ہونے والا حالیہ بجٹ جھوٹ اور دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر …

Read More »

سندھ میں صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل

گیس

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں گیس کی قلت کی وجہ سے صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں شہریوں میں تشویش کی پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ صوبے کے تمام …

Read More »

حکومت بدترین انتظامی تخریب سے عوامی مسائل میں اضافہ کر رہی۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت بدترین انتظامی تخریب کے ذریعے ملک اور عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے ان میں مزید اضافہ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایک …

Read More »

آئین پاکستان کے آرٹیکل 158 کے مطابق سندھ کو گیس فراہم کی جائی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 158 کے مطابق صوبہ سندھ کو گیس فراہم کی جائی۔  شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت یہ نہ سمجھے کہ سندھ …

Read More »