Tag Archives: بحران

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ذمہ داری دے رہے ہیں مگر اتھارٹی نہیں دی …

Read More »

6 ماہ کی جنگ؛ اسرائیل مختلف بحرانوں میں ڈوبا ہوا ہے

نیتن یاہو

پاک صحافت غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے 6 ماہ گزر جانے کے بعد بھی کوئی نتیجہ اور کامیابی حاصل نہیں ہوئی، یہ حکومت دن بدن اپنے اندرونی اور بیرونی بحرانوں میں مزید دھنس رہی ہے۔ منگل کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی کے خلاف 6 …

Read More »

کوشش ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک آئی ایم ایف کیساتھ نیا معاہدہ ہوجائے۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک آئی ایم ایف کے ساتھ نیا معاہدہ ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

پی ٹی آئی نے سیاسی و قانونی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے سیاسی و قانونی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج آپ انگلیاں اٹھارہے ہيں کہ یہ کام نہیں ہورہا، آپ حکومت …

Read More »

پیپلزپارٹی مفاہمت کی سیاست کرتی ہے۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست کرتی ہے، بلوچستان کے عوام کو مکمل روڈ میپ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو گورننس اور دہشت گردی کے چیلنجز کا سامنا ہے، ہمیں گورننس کے …

Read More »

اتحادی جماعتیں کم ہیں، اتحاد بہتر چلے گا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتیں کم ہیں، اتحاد بہتر چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمارا آپسی اشتراک بھی اتنا اچھا نہیں تھا لیکن یہ اتحاد بہتر چلے گا کیونکہ …

Read More »

خواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ حکومت سازی کیلئے سادہ اکثریت کسی کے پاس …

Read More »

نیتن یاہو تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں، ایک نیا مسئلہ اپنا لیا گیا ہے

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کی اپوزیشن جماعتوں کے رہنما یائر لاپد نے کہا کہ اسرائیل کا موجودہ سیاسی ڈھانچہ کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ ایک مسئلہ ہے۔ صیہونی حکومت کو 2019 سے کئی بحرانوں کا سامنا ہے۔ سب سے اہم بحرانوں میں سے ایک غیر قانونی طور پر مقبوضہ …

Read More »

مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنا نظریہ چھوڑسکتے ہیں، ہم اپنا نظریہ نہیں چھوڑ سکتے۔ لیگی کارکنوں …

Read More »

اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر پوری ایمانداری سے اپنی کاوش کریں گے تاکہ ملک بحرانوں سے نکلے، خواجہ سعد

خواجہ سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی زندگی کو آسان بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر پوری ایمانداری سے اپنی کاوش کریں گے تاکہ ملک بحرانوں سے نکلے اور یہ …

Read More »