Tag Archives: ایران

بذریعہ ٹرین ایران کو ہر ماہ 30 ہزار ٹن چاول بھیجنے کا معاہدہ

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بذریعہ ٹرین ایران کو ہر ماہ 30 ہزار ٹن چاول بھیجنے کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس …

Read More »

پاکستان کا ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی علاقائی شراکت داروں کی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ افغانستان کے لیے پاکستان کے سفیر عبید نظامانی ابھی تک پاکستان میں ہیں، ابھی سفیر کو …

Read More »

ہم بنیادی طور پر 2 چیزوں سے ناکام ہوئے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم بنیادی طور پر 2 چیزوں سے ناکام ہوئے ہیں، سیاسی عدم استحکام اورپالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ہماری ناکامی ہے۔ ان کہنا ہے کہ دیگر ممالک طویل المدتی پالیسیوں سے خود کو تبدیل کر سکتے ہیں تو …

Read More »

روس نے دیگر ممالک سے بھی زیادہ سستا تیل دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس نے ہمیں دیگر ممالک کے مقابلے سے بھی زیادہ سستا تیل دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے سینیٹ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس …

Read More »

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔ زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول …

Read More »

وزیر خارجہ آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ 25 جنوری کو تاشقند روانہ ہوں گے، وہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 26 ویں وزارئے خارجہ …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ: ہم نے ایران کے ساتھ رابطہ قائم کیا ہے اور بات چیت کے لیے پلیٹ فارم کی تلاش میں ہیں

وزیر خارجہ

پاک صحافت سعودی وزیر خارجہ: ہم نے ایران کے ساتھ رابطہ قائم کیا ہے اور بات چیت کے لیے پلیٹ فارم کی تلاش میں ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ریاض نے تہران کے ساتھ تعلقات استوار کر لیے ہیں اور وہ مذاکرات کو جاری رکھنے …

Read More »

ایکسپو سینٹر کراچی میں ایرانی مصنوعات کی خصوصی نمائش کا اہتمام

پاک ایران

کراچی (پاک صحافت) پاک ایران تجارت کو فروغ دینے کے لیے کراچی میں ایرانی مصنوعات کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18 جنوری تک جاری رہے گی اور اس میں ایران کا اعلی سطح کا وفد بھی …

Read More »

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والی ٹیموں کے 13 جاسوس گرفتار

ایران

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والی جاسوسی ٹیموں کے 23 ارکان کی شناخت کر لی گئی ہے جن میں سے 13 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان …

Read More »

علامہ اقبالؒ ایران اور پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات کا مشترکہ باب ہیں۔ ایرانی قونصل جنرل

ایرانی قونصل جنرل

لاہور (پاک صحافت) ایرانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ علامہ اقبالؒ ایران اور پاکستان کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کا مشترکہ باب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے لاہور میں تعینات ہونے والے نئے قونصل جنرل مہران موحد فر نے علامہ اقبال کے مزرا پر حاضری …

Read More »