Tag Archives: الیکشن

بلاول بھٹو شکست کی خفت مٹانا چاہتے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو شکست کی خفت مٹانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو بڑے شوق سے پنجاب آئیں، بس ہمارے دو سوالوں کا …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماﺅں اور کارکنوں نے قومی کانفرنس کی، کانفرنس میں پی ٹی آئی کے مسائل اور بحران کا جائزہ لیا گیا۔ قومی …

Read More »

جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ملتان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے 3 سال ملک پر فتنہ مسلط تھا، اس …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن ووٹ ضائع کرنے کے بجائے تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

گجرات (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی …

Read More »

دوران انتخابات فوج، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پاک صحفات) وزارت داخلہ نے دوران انتخابات فوج، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج، سول آرمڈ فورسز کو بطور کوئیک رسپانس فورس سیکیورٹی کیلئے تعینات کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تعیناتی 5 …

Read More »

ووٹ امانت ہے، یہ ہماری نسلوں کا فیصلہ کرے گا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ ووٹ پاکستان کی امانت ہے، سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالنا، یہ ووٹ ہماری نسلوں کا فیصلہ کرے گا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ این اے 119 میں آج میں نے پہلی …

Read More »

این اے 117 سے ن لیگی رہنما کا عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے حلقہ این اے 117 سے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما چوہدری واحد نے عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ شاہدرہ سے ن لیگ کے مقامی رہنما چوہدری واحد نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر استحکام پاکستان پارٹی …

Read More »

8 فروری کے انتخابات سے متعلق بہت سے لوگوں نے قیاس آرائیاں کیں، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات سے متعلق بہت سے لوگوں نے قیاس آرائیاں کیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا …

Read More »

الیکشن سے پہلے بانی PTI کی رہائی کا کوئی امکان نہیں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے بانی پی ٹی آئی کا جیل سے رہائی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی رہنما منظور وسان نے بیان میں کہا ہے کہ اگر ن لیگ کی …

Read More »

خدشہ ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے حالات مزید خراب نہ ہوجائیں۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے حالات مزید خراب نہ ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے میں ہمارے 3 کارکن زخمی ہوئے جبکہ گاڑیاں بھی جلائی گئیں، اس واقعے …

Read More »