Tag Archives: اسلام آباد

پی ٹی آئی حکومت ملک کو تباہی و بربادی میں دھکیل رہی ہے۔ جسٹس فائز عیسی

جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کو تباہی اور بربادی میں دھکیل رہی ہے۔ سچ بولتا رہوں گا چاہے کچھ بھی ہو۔ عدلیہ کی عزت و وقات میری سب سے پہلی ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز …

Read More »

کویت کے لیے 2011 سے بند ویزے کھلنے جا رہے ہیں

کویت

اسلام آباد {پاک صحافت} وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کویت کے لیے ویزے 2011 سے بند ہیں اور اب وہ کھلنے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’میں عمران خان کی حکومت کی طرف سے آپ کو …

Read More »

عمران خان کے متعلق جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ کے سنسنی خیز انکشافات

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ نے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے راتوں رات اپنی جائیداد کو غیرقانونی طور پر میرے شوہر کے نام ظاہر کی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس …

Read More »

مولانا اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

مولانا فضل الرحمن نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں گزشتہ روز منعقد ہونے والے پی ڈی ایم اجلاس کے متعلق گفتگو کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ …

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تمام جماعتیں استعفوں پر متفق

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ جس میں ملکی سیاسی معاملات سمیت مختلف مسائل پر گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔ تمام جماعتوں کے قائدین اپنا اپنا نکتہ نظر بیان کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے …

Read More »

عمران خان کیخلاف پی ٹی آئی کے بانی رکن بھی میدان میں آگئے

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی نااہلی اور اداروں کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کرنے کے خلاف اب پی ٹی آئی کے بانی رکن بھی عمران خان کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔ اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف نوٹس …

Read More »

سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست مسترد ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو مسترد نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈسکہ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی …

Read More »

عمران نیازی کے شر سے ملک و قوم کو بچانا ہوگا۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے شر سے ملک و قوم اور آئین و جمہوریت کو بچانا ہوگا۔ نااہل حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے جس سے چھٹکارا کئے بغیر ملکی تعمیر و …

Read More »

حکومت جان بوجھ کر اداروں کو متنازعہ اور کمزور کررہی ہے۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت جان بوجھ کر قومی اداروں کو متنازعہ اور کمزور بنارہی ہے۔ جس کا مقصد اداروں پر اثر انداز ہونا اور اپنی مرضی کے فیصلے لینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے …

Read More »

جسٹس فائز عیسی نے بھی حکومت کو نااہل قرار دے دیا

جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس فائز عیسی نے موجودہ حکومت کو ملک چلانے کے لئے نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود مسلسل اجلاس کو ملتوی کرنا حکومت کی نااہلی اور ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیس کی سپریم …

Read More »