Tag Archives: اسرائیل

ایک اور ملک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کردیا

ایک اور ملک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کردیا

کوسوو (پاک صحافت) ایک اور اسلامی ملک کوسوو نے اسرائل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی اسرائل کے ساتھ بہتر روابط برقرار کیئے جائیں گے جو ملک کے لیئے اہم لمحہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کوسوو کی وزیر خارجہ نے کہا …

Read More »

اسرائیل کا جوبائیڈن کو فلسطین میں‌ یہودی آبادکاری جاری رکھنے کے لیئے نئی تجویز پیش کرنے کا اعلان

اسرائیل کا جوبائیڈن کو فلسطین میں‌ یہودی آبادکاری جاری رکھنے کے لیئے نئی تجویز پیش کرنے کا اعلان

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں‌ یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کے بارے میں امریکی انتظامیہ اور صدر جوبائیڈن کے سامنے ایک نئی تجویز پیش کرے گی تاکہ امریکا کی طرف سے فلسطین …

Read More »

امریکہ کی نئی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے: اہم انکشاف

امریکہ کی نئی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے: اہم انکشاف

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت کو خدشہ ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے۔ اسرائیل اخبارمعاریو کے مطابق تل ابیب کو یہ خدشہ ہے کہ موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن …

Read More »

جو بائیڈن، فلسطینی قوم اور بیت المقدس کا مستقبل

جو بائیڈن، فلسطینی قوم اور بیت المقدس کا مستقبل

(پاک صحافت) جو بائیڈن کئی مواقع پر انتہائی فخر سے اس بات کا اظہار کرچکے ہیں کہ انہوں نے اسرائیلی لابی آئی پیک کے اراکین سے کہیں زیادہ خود آئی پیک اور اسرائیل کیلئے فنڈز جمع کئے ہیں۔ جو بائیڈن نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امن معاہدے …

Read More »

بحرین اور قابض اسرائیل کے مابین بغیر ویزا سفر کا معاہدہ ہوگیا

بحرین اور قابض اسرائیل کے مابین بغیر ویزا سفر کا معاہدہ ہوگیا

منامہ (پاک صحافت) نام نہاد امن معاہدے کو آگے بڑھاتے ہوئے خلیجی ریاست بحرین نے قابض اسرائیل کو ایک نئی سہولت دیتے ہوئے صہیونیوں کو بغیر ویزہ کے بحرین کے سفر کی اجازت دے دی ہے، دوسری طرف صہیونی ریاست نے بھی بحرینیوں کو ویزہ فری سفری سہولت دینے پر …

Read More »

اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو خاک میں ملا دیں گے: ایران

اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو خاک میں ملا دیں گے: ایران

تہران (پاک صحافت) ایرانی سپاہِ پاسداران انقلاب نے اسرائیل کو شدید دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی حماقت کی یا حملے کے بارے میں سوچا بھی تو اس کے شہروں تل ابیب اور حیفا کو تباہ کردیا جائے گا۔ پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل …

Read More »

اقوام متحدہ لبنانی سرحدوں پر اسرائیلی دہشت گردی بند کرائے: لبنان

اقوام متحدہ لبنانی سرحدوں پر اسرائیلی دہشت گردی بند کرائے: لبنان

بیروت (پاک صحافت) لبنان نے ملک میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر جنگ بندی معاہدے اور سرحدی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرائے اور اسرائیل سے کہے کہ لبنانی سرحدوں پر دہشت گردی …

Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے: اہم رپورٹ

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے: اہم رپورٹ

غزہ (پاک صحافت) سنہ 1948ء کی جنگ میں صہیونی غاصب مسلح عناصر نے جن فلسطینی علاقوں پر قبضہ کیا انہیں اندرون فلسطین کے علاقے قرار دیا جاتا ہے، ان علاقوں میں گذشتہ چند برسوں کے دوران مقامی عرب اور فلسطینی آبادی کے خلاف قتل وغارت گری، لوٹ مار اور دیگر …

Read More »

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود اردن نے مسجد اقصیٰ کی مرمت کا کام دوبارہ شروع کردیا

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود اردن نے مسجد اقصیٰ کی مرمت کا کام دوبارہ شروع کردیا

اردن (پاک صحافت) اردن نے اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں مرمتی کام پر عاید کردہ پابندی کے بعد مرمت اور بحال کا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ اردن کی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے عاید …

Read More »

اسرائیل کی گیدڑ بھپکی، ایران نے منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کردیا

اسرائیل کی گیدڑ بھپکی، ایران نے منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کردیا

تہران (پاک صحافت) ایرانی صدر حسن روحانی کے چیف آف اسٹاف، محمود واعظی نے اسرائیلی چیف آف اسٹاف کی ایران کے جوہری مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کو نفسیاتی جنگی تبصرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی ریاست ویسے بھی اس کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ غیر ملکی نیوز …

Read More »