Tag Archives: اسرائیل

امت مسلمہ کو حماس کا ساتھ دینا چاہیے۔ مفتی تقی عثمانی

تقی عثمانی

اسلام آباد (پاک صحافت) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کو حماس کا ساتھ دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی تقی عثمانی نے اسلام آباد میں حرمت اقصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے جانبازوں نے آزادی، حریت کا موقع فراہم …

Read More »

عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ چیئرمین سینیٹ

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ اور اردن کے سفیر Maen Khreisat سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات …

Read More »

غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی …

Read More »

پاکستان کا بچہ بچہ غزہ کے مجاہدین کے ساتھ ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ غزہ کے مجاہدین کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے شہید اسلام طوفان الاقصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ مکافات عمل کا شکار ہے …

Read More »

پاکستان کا بھارت اور اسرائیل کے خلاف بڑا اقدام

پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے عالمی تجارتی کمپنیوں پر شرط عائد کی گئی ہے کہ وہ بھارت اور اسرائیل سے گندم درآمد نہیں کریں گی۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی …

Read More »

نیویارک ٹائمز: قیدیوں کی رہائی سے حماس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے

بچے

پاک صحافت نیویارک ٹائمز اخبار نے جمعرات کے روز لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بعد مغربی کنارے میں حماس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق اس امریکی اخبار نے لکھا ہے: قیدیوں کی روزانہ رہائی سے اسرائیل کے …

Read More »

پاکستان کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں، عبادت گاہوں اور تعلیمی اداروں پر حملے کیے گئے، پاکستان اسرائیل کے طبی مراکز پر حملوں کی …

Read More »

اسرائیل نے ایک نئی نقابت کا منصوبہ تیار کیا ہے

فوج

پاک صحافت گزشتہ 50 دنوں کے شواہد اور رپورٹس بتاتی ہیں کہ اسرائیل نہ صرف غزہ کی پٹی بلکہ مغربی کنارے میں بھی فلسطینیوں کو بے دخل کرنے اور ایک نئی نقابت قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پاک صحافت نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یہ …

Read More »

ریڈ کراس کے ترجمان نے غزہ کے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے فوری مدد پر زور دیا

غزہ کی عوام

پاک صحافت غزہ کی پٹی میں ریڈ کراس کے ترجمان نے بدھ کی صبح کہا: غزہ کو مدد کی ضرورت ہے اور یہ اقدام فوری اور جلد کیا جانا چاہیے۔ پاک صحافت کے مطابق ریڈ کراس کے اس اہلکار نے قطر کے الجزیرہ کو بتایا: ہم غزہ کی پٹی کے …

Read More »

اسرائیل فلسطین پر سے قبضہ ختم کرے، ہزاروں گلوکار و موسیقار غزہ میں جنگ بندی کیلئے متحد

(پاک صحافت) خود کو ’موسیقارِ فلسطین‘ کہنے والے دنیا بھر کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں گلوکاروں و موسیقاروں نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اجتماعی طور پر کھلے خط پر دستخط کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین میں فوری جنگ بندی کے …

Read More »