Tag Archives: احتجاج

نہری پانی میں کمی، سندھ حکومت کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

پیپلز پارٹی

کراچی (پاکستان صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے نہری پانی میں کمی کے معاملے پر سندھ پنجاب سرحد پر احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا۔  ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزراری کی قیادت میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں …

Read More »

چین کی دادا گیری، ‘کواڈ’ کو بتایا ایک خاص گروہ

کواڈ

بیجنگ {پاک صحافت} بدھ کے روز چین نے الزام لگایا کہ ‘کواڈ’ بیجنگ کے خلاف ایک ‘خاص دھڑا’ ہے ، جبکہ بنگلہ دیش میں چینی سفیر کو ڈھاکہ کو امریکی زیرقیادت ‘کواڈ’ گروپ میں شامل ہونے سے روکنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ سفیر نے اس سے پہلے اپنا …

Read More »

تحریک لبیک پر عائد پابندی کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک پر عائد پابندی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست وزارت داخلہ میں دائر کردی گئی ہے۔ جس میں اپیل کی گئی ہے کہ ٹی ایل پی کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے …

Read More »

میانمار کے دو ہوائی اڈوں پر حملہ

ایر بیس

ینگون {پاک صحافت} نامعلوم حملہ آوروں نے میانمار کے دو فضائی اڈوں پر حملہ کیا ، جس سے ایک اڈے پر دھماکے ہوئے اور دوسرے پر راکٹ فائر ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ، یکم فروری کو میانمار کے ہوائی اڈوں پر حملہ فوجی بغاوت کے خلاف تین ماہ کے خونی …

Read More »

تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینا جمہوریت کیخلاف ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینا جمہوریت کے خلاف عمل ہے۔ اور اب مذاکرات کرنا اس سے بھی بدتر اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی …

Read More »

بلاول بھٹو نے موجودہ حالات کی ذمہ داری عمران خان پر عائد کردی

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے موجودہ حالات کی ذمہ داری عمران خان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان حالات ٹھیک کریں یا پھر گھر چلے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ …

Read More »

حکومت موجودہ صورتحال سے نمٹنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک بھر میں جاری موجودہ صورت حال سے نمٹنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ اگر حکومت بروقت اقدام کرتی تو پرتشدد واقعات پیش نہ آتے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری …

Read More »

تحریک لبیک کیلئے حکومت کی نیت شروع سے ٹھیک نہیں تھی۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کے لئے حکومت کی نیت شروع سے ٹھیک نہیں تھی جس کی وجہ سے یہ ساری صورت حال پیش آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آپ ریڈ لائن کراس نہ کریں، رانا ثناء اللہ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خبردا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ریڈلائن کراس نہ کریں، کل کو آپ کو جواب دینا ہوگا، ریاست کے ملازم بنیں۔ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے رانا …

Read More »

احتجاج آئینی حق ہے، تشدد نہیں!

احتجاج ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) احتجاج کرنا کسی بھی شہری کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ پرامن احتجاج سے کوئی بھی نہیں روک سکتا ہے۔ کوئی بھی شہری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرسکتا ہے۔ گزشتہ دنوں کالعدم تحریک لبیک کی جانب سے بھی ملک بھر میں بھرپور احتجاجی مظاہرے …

Read More »