Tag Archives: احتجاج

انگلینڈ میں فلسطین کے حامیوں اور نسل پرستی کے مخالفین کا مشترکہ مظاہرہ

اسلاموفوبیا

پاک صحافت ہزاروں فلسطینی حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف نسل پرستی کے کارکنوں اور اسلامو فوبیا کے مخالفین کے ساتھ مل کر تین شہروں لندن، گلاسگو اور کارڈف میں احتجاج کیا۔ پاک صحافت کے مطابق، برطانوی دارالحکومت میں شرکاء سب سے پہلے وزارت داخلہ …

Read More »

لاہور، گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے مال روڈ پر گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔ گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر دہشت گردی، اغواء، کارِ سرکار میں مداخلت اور ہراساں کرنے کے مقدمات درج کیے …

Read More »

سنی اتحاد کونسل ہمیشہ ہی احتجاج کے موڈ میں ہوتی ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل ہمیشہ ہی احتجاج کے موڈ میں ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدرِ مملکت فارغ ہو رہے ہیں، انہوں نے اچھی روایات قائم نہیں کیں۔ انہوں نے …

Read More »

غزہ کی امداد میں اضافہ کیا جائے: سلامتی کونسل

میٹنگ

پاک صحافت سلامتی کونسل غزہ کے لیے امداد میں اضافے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کر کے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے لیے انسانی امداد کی رقم میں اضافہ کیا جائے۔ کونسل نے غزہ میں جاری صہیونی حملوں پر تشویش …

Read More »

غزہ کی امداد میں اضافہ کیا جائے: سلامتی کونسل

جلسہ

پاک صحافت سلامتی کونسل غزہ کے لیے امداد میں اضافے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کر کے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے لیے انسانی امداد کی رقم میں اضافہ کیا جائے۔ کونسل نے غزہ میں جاری صہیونی حملوں پر تشویش …

Read More »

فضل الرحمٰن کو مسترد کے پی کے عوام نے کیا، احتجاج سندھ میں کر رہے ہیں، محمد علی شاہ باچا

پشاور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو مسترد کے پی کے عوام نے کیا، احتجاج سندھ میں کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں محمد علی شاہ باچا نے کہا کہ مولانا فضل …

Read More »

لوگ احتجاج کرتے رہیں گے ہم حلف اٹھائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لوگ احتجاج کرتے رہیں گے ہم حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے نامزد وزیراعلی مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو کئی مشکلات کا سامنا ہے۔ امید ہے کہ ہم مشترکہ طور …

Read More »

احتجاج کے بجائے الیکشن ٹریبونل میں جانا چاہئے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ احتجاج کے بجائے الیکشن ٹریبونل میں جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی پرامن احتجاج میں رکاوٹ نہیں ڈالی، انہیں احتجاج کے بجائے الیکشن ٹریبونل میں جانا چاہئے۔ …

Read More »

اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کیا ہے، آغا سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ احتجاج کرنے کے بجائے الیکشن ٹربیونل میں جائیں، سندھ …

Read More »

آئی ایم ایف کو خط لکھنا 9 مئی سے زیادہ بڑا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا 9 مئی سے زیادہ بڑا ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ خط کا مطلب کہ ہمیں زبردستی مینڈیٹ دیا جائے، وہ کہنا …

Read More »