Tag Archives: اجلاس

ڈیم فنڈز میں اس وقت 17 ارب 86 کروڑ روپے موجود ہیں۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیم فنڈز میں اس وقت 17 ارب 86 کروڑ روپے موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے سینیٹ اجلاس میں ڈیم فنڈز کے حوالے سے تحریری جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیم فنڈز …

Read More »

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان 2013 کے انتخابی نتائج پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ

ایم کیو ایم ن لیگ

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ اور مسلم لیگ ن کے درمیان 2013 میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں دونوں جماعتوں کی جانب سے 2018 کے الیکشن نتائج کو متنازع قرار دیا گیا کیونکہ اس کے …

Read More »

کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں 35 سو سے زائد اسکول بند …

Read More »

پارٹی اجلاس میں 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی تجویز سے متعلق خبروں کی تردید کرتے …

Read More »

جے یو آئی کی جنرل کونسل کا اجلاس، مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے مرکزی امیر منتخب

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) جے یو آئی کی جنرل کونسل نے متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمان کو آئندہ پانچ سال کیلئے مرکزی امیر اور مولانا عبدالغفور حیدری کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ہفتے اور اتوار کو مفتی محمود …

Read More »

غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ یورپ میں ہوئے مظاہروں نے حکومتوں کو مؤقف بدلنے پر مجبور کیا ہے، غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، چھوٹی سی بستی پر بم برس رہے ہیں۔ ہمارا یقین تھا او آئی سی غزہ کے معاملے پر کوئی …

Read More »

او آئی سی کے سربراہوں نے مایوس کیا ہے، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہوں نے مایوس کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی سرزمین پر 6 ہزار بچے شہید ہو گئے ہیں، فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، پوری دنیا …

Read More »

پاک روس مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی دہشتگردی اور سلامتی کو درپیش دیگر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور روس کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا دسواں اجلاس منعقد ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کی مشترکہ صدارت ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ سفیر سید حیدر اور روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی …

Read More »

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

ایپکس کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے ساتویں اجلاس میں آرمی چیف، نگران کابینہ کے ارکان، نگران …

Read More »

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب اور قطر کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں پر مذاکرات کی منظوری …

Read More »