Tag Archives: Head coach

مصباح کو کوچنگ سے ہٹانےکا فیصلہ غلط ہوگا، سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر

مدثر نذر

کراچی (پاک صحافت) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر مصباح الحق کی حمایت میں  بول پڑے، ان کاکہنا ہے کہ مصباح کو کوچنگ سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہوگا۔ مدثر نذر کا کہنا ہے کہ اگر کسی پر اعتماد کیا ہے تو اس کو پورا موقع ملنا چاہیے، مصباح الحق کے …

Read More »

کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا آسان نہیں ہوتا،جنوبی افریقی کپتان

جنوبی افریقی کپتان

کراچی (پاک صحافت) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے  کپتان کوئنٹن ڈی کوک نے پاکستانی ٹیم کو سخت حریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا آسان نہیں ہوتا، جنوبی افریقی ٹیم کو اندازہ ہے کہ پاکستان اپنے گھر پر …

Read More »

اپنی بات پر قائم ہوں، موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر کا دوٹوک موقف

فاسٹ بولر

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے مصباح اور وقار یونس کے ہوتے ہوئے کھیلنے سے صاف انکار کر دیا،  ان کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور وقار یونس ایک پیج پر نہیں، ہیڈ کوچ کچھ اور بولنگ کوچ کچھ اور کہتے …

Read More »

مصباح الحق کی ٹیم کے ساتھ بورڈ میں بھی عزت نہیں رہی، عاقب جاوید

سابق کرکٹر

لاہور (پاک صحافت) سابق کرکٹر عاقب جاوید نے ایک بار پھر مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مصابح کی اب ٹیم کے ساتھ ساتھ بورڈ میں بھی پہلے جیسے عزت نہیں رہی۔  ان کا کہنا ہے کہ مصباح دیوار سے لگ چکے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار مصباح سے واپس، ذمہ داری بابر اعظم کو سونپ دی گئی

ہیڈ کوچ، کپتان

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار واپس لے لیا گیا ہےاور اب یہ ذمہ داری قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پاس ہوگی،  تاہم وہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں مصباح الحق سے مشورہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

مصباح الحق نے نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ بتادی

کرکٹ ہیڈ کوچ

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ بتادی،  ان کاکہنا ہے کہ  ہم نےاپنی طرف سے کمی نہیں چھوڑی، ہمیں قبول کرنا ہوگا کہ نیوزی لینڈ ٹیم ہم سے بہتر تھی، بابراعظم کی انجری سب سےبڑانقصان تھا، کوشش کرنی ہے …

Read More »

مصباح الحق کے ساتھ ساتھ وقار یونس بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے

ہیڈ کوچ بالنگ کوچ

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کی نیوزلینڈ سے شکست کے بعد مصباح الحق سمیت وقار یونس بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے، ذرائع کے مطابق دونوں کی کرسی ہلنے لگی ہے۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں1-2 اور ٹیسٹ میں 0-2  سے بدترین ناکامیوں …

Read More »

مصباح الحق نے قومی ٹیم پر ہونے والی تنقید کو درست قرار دے دیا

لاہور (پاک صحافت) نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پر ہونی والی تنقید کو ٹیم ہیڈ کوچ مصباح الحق نے درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد تنقید جائز ہے، یہ تنقید درست ہو رہی ہے کیونکہ تنقید وہی کرتے ہیں جنہیں …

Read More »