Tag Archives: 8 فروری

عمران نیازی نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر مال کماؤ کی پالیسی بنائی۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر مال کماؤ کی پالیسی بنائی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چئیرمین پرویز خٹک نے ضلع نوشہرہ کے قصبے اکوڑہ خٹک میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں گے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہوں گے لیکن مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں …

Read More »

8 فروری کو سرپرائز دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوئٹہ (پاک صحافت) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں الیکشنز کیسے ہوتے ہیں …

Read More »

ملکی استحکام کیلئے سیاسی پالیسی کا ہونا ضروری ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ملکی استحکام کے لیے سیاسی پالیسی کا ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے انتخابات کی تاریخ ملی ہے، ملک میں …

Read More »

کچھ قوتیں آج بھی ملک میں تقسیم کی سیاست چاہتی ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مٹھی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کچھ قوتیں آج بھی ملک میں تقسیم کی سیاست چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے مٹھی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج پہلے سے کمرے …

Read More »

الیکشن کا چاند مبارک ہو، عدالت نے کہا ہے تو 8 فروری کو الیکشن ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن کا چاند مبارک ہو، عدالت نے کہا ہے تو 8 فروری کو الیکشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ سپریم کورٹ کو مداخلت نہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 8 فروری کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کی سماعت اور احکامات کا …

Read More »