Tag Archives: یوم سیاہ

کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل، آج کشمیری یوم سیاہ منارہے

یوم سیاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی تلخ یاد میں رات 12 بجے سے کشمیریوں نے بھارتی فوجی قبضے کے خلاف …

Read More »

5 جولائی 1977ء پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین باب کے آغاز کا دن ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977ء پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین باب کے آغاز کا دن ہے، تقسیم کے جو بیج اس دن بوئے گئے وہ آج بھی نفرت کا پھل کاٹ …

Read More »

9 مئی کے سانحے کا ایک اور اہم شرپسند کو گرفتار

لاہور (پاک صحافت) 9 مئی کے سانحے کے ایک اور اہم شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  شر پسند کے ورثاء نے شدید الفاظ میں شر پسندوں اور یومِِ سیاہ کے المناک واقعات کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب نامی شر پسند کو 9 …

Read More »

9 مئی کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو ایک مسلح جھتے نے جناح ہاؤس پر …

Read More »

پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے جموں و کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

کشمیر کی آزادی شہید بھٹو کا عہد اور بینظیر بھٹو کا مشن تھا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی شہید بھٹو کا عہد اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان کشمیری عوام کیساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کیساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کے یوم سیاہ پر وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر1947 کو بھارت نے سرینگر میں …

Read More »

کشمیریوں کی آزادی کی خواہش کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی خواہش کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 75 ویں یوم سیاہ کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے روز 1947 کو بھارت …

Read More »

ملک اور عوام آج ایک بار پھر مشکلات سے نکل کر درست سمت کی طرف گامزن ہے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک اور عوام آج ایک بار پھر مشکلات سے نکل کر درست سمت کی طرف گامزن ہے، ملک کی تمام جمہوری قوتوں کو اکٹھا ہو کر اتفاق رائے سے فیصلے کرکے …

Read More »

جلد ہندوستان کا سیکولر ازم میں چھپا انتہا پسندانہ چہرہ دنیا کے سامنے آنیوالا ہے ، راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جلد ہندوستان کا سیکولر ازم میں چھپا انتہا پسندانہ چہرہ دنیا کے سامنے آنیوالا ہے ، وہ وقت دور …

Read More »