Tag Archives: یوم دفاع

پیپلزپارٹی نے ملکی سلامتی اور دفاع کیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنے وجود سے اب تک ملکی دفاع اور سلامتی کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں، پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یوم …

Read More »

ہماری آزادی اور امن شہداء کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کی مرہون منت ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے 6 ستمبر، یوم …

Read More »

یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی

یوم دفاع

کراچی (پاک صحافت) یوم دفاع کے موقع پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی گئی جس کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چھ ستمبر، یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی سلسلے میں پروقار تقریب …

Read More »

یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کا انعقاد

یوم دفاع

راولپنڈی (پاک صحافت) یوم دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کرکے شہداء کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب کے دوران شہداء کو خراج عقیدت …

Read More »

مسلح افواج اور عوام کے درمیان تعلقات کو ٹھیس پہنچانے والا دشمن کا ایجنٹ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج اور عوام کے درمیان تعلقات کو ٹھیس پہنچانے والا شخص دشمن کا ایجنٹ ہے وہ کبھی ملک و قوم کا دوست نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف پاکستان مانومنٹ شکر …

Read More »

پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم دفاع کی تقریب موخر کردی

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لئے چھ ستمبر کو منعقد ہونے والی یوم دفاع کی تقریب موخر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی نے …

Read More »

میڈم نور جہاں پاکستان میں موسیقی کی پہچان ہیں، شان شاہد

شان شاہد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے  معروف اداکار  شان شاہد کا میڈم نور جہاں سے متعلق کہنا ہے کہ  میڈم نور جہاں پاکستان میں موسیقی کی پہچان ہیں۔ ماضی کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ میڈم نور جہاں کی آواز آج تک ناصرف عام لوگوں میں …

Read More »

ملک سے دہشتگردوں کا خاتمہ کئے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردوں کا مکمل طور پر خاتمہ کئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، دہشت گردی کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے یوم دفاع کی مناسبت …

Read More »

یوم دفاع پر غازیوں اور شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا یوم دفاع کی مناسبت سے کہنا ہے کہ آج کے دن کی مناسبت سے وطن کا دفاع کرنے والے تمام شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے احتساب عدالت کے باہر ذرائع ابلاغ …

Read More »

جس قوم کے پاس شہادت کا جذبہ ہو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ جس قوم کے پاس شہادت کا جذبہ ہو اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »