Tag Archives: گوگل

گوگل کا ڈو اور میٹ کو ملاکر نیا آڈیو ویڈیو پلیٹ فارم بنانے پر کام شروع

گوگل میٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل کی جانب سے ڈو اور میٹ کو ملاکر نیا آڈیو اور ویڈیو پلیٹ فارم بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے، جسے ’میٹ‘ کا ہی نام دیا جائے گا لیکن اس میں ڈوduo کی سہولیات بھی موجود ہوں گی۔ گوگل کے مطابق دونوں ایپ کے …

Read More »

گوگل کا اپنے سرچ انجن، الگورتھم اور کی ورڈ میں بنیادی تبدیلیوں کا اعلان

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل نے اپنے سرچ انجن، الگورتھم اور کی ورڈ میں بنیادی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس وجہ سے ڈجیٹل کانٹینٹ مینیجرز اور ایس ای او کے ماہرین اگلے کئی ہفتوں تک اپنی ویب سائٹ کی رینکنگ اور دیگر امور …

Read More »

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل معلومات کی دستیابی کے حوالے سے  بے انتہا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، لیکن  وہیں اس پر موجود کچھ معلومات ایسی بھی ہیں جن سے ماہرین دور رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ چیزوں کے بارے میں بتا رہے ہیں …

Read More »

مختلف زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے والی عینک

گوگل چشمہ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل نے مختلف زبانون میں فوری ترجمہ کرنے والی عینک متعارف کرادی۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل نے دس سال بعد باقاعدہ نظر کی عینک کا اعلان کیا ہے جو سامنے بولے جانے والے الفاظ اور جملوں کا حقیقی وقت میں ترجمہ کرسکتی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بیٹا ورژن جاری

گوگل اینڈرائڈ 13

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بیٹا ورژن جاری کردیا۔ کمپنی کے مطابق  نئے ورژن کو آئندہ ماہ مکمل طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ خیال رہے کہ گوگل کے اس حیرت انگیز آپریٹنگ سسٹم پر ایپل فون قابل …

Read More »

گوگل کے سرچ رزلٹ سےاپنا فون نمبر اور نجی معلومات ہٹانے کا طریقہ

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل صارفین گزشتہ کئی سالوں سے کچھ معلومات جیسے کہ بینک اکاؤنٹ نمبر یا 18 سال سے کم عمر افراد کی تصاویر کو ہٹانے کی درخواست پر عمل درآمد کرانے کی کوشش میں کامیاب رہے ہیں۔ تاہم، اب آپ دیگر قسم کی معلومات کو ہٹانے کی درخواست …

Read More »

گوگل سیکیورٹی کو بائی پاس کرنے والا منفرد فیچر پیش

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پرائیویسی پر فوکس کرنے والے ویب براؤزر بریونے اپنے ’ بریو نائٹلی‘ اور بی ٹا ورژن میں گوگل پیجزکوڈی ایمپ کرنے کا فیچر جاری کردیا ہے۔ خیال رہے کہ اس نئے فیچر کی بدولت کسی بھی ویب سائٹ کا وزٹ کرنے والا استعمال کنندہ خود کار طریقے …

Read More »

گوگل پر عائد 150 ملین یورو کا جرمانہ برقرار

گوگل

کراچی (پاک صحافت) فرانسیسی عدالت نےامریکی ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل پرعائد کیے جانے والے 150 ملین یورو جرمانے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ صادر کردیا ہے۔ خیال رہے کہ فرانس کے اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے اختیارات سے تجاوز کرنے اورمشتہرین کے ساتھ امتیازی سلوک پرگوگل کی بانی کمپنی الفا بیٹ …

Read More »

گوگل کی جانب سے صارفین کے لئے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل نے گزشتہ سال جون میں اپنے صارفین کے لیے ’گوگل ورک پلیس‘ کے نام سے ایک فیچرپیش کیاتھا جسے معمولی سی ادائیگی کے بعد استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ گوگل ورک پلیس میں ہی نئی اپ ڈیٹ شامل کرتے ہوئے کمپنی اپنی کیلنڈرایپ میں …

Read More »

فیس بک اور گوگل پر بھاری جرمانہ عائد

گوگل فیس بک

کراچی (پاک صحافت) گوگل اور فیس بک ایک پر ایک بار پھر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے نیشنل کمیشن برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(سی این آئی ایل) کی جانب سے گوگل پر 150 ملین یورو اور فیس بک پر 60 ملین یورو …

Read More »