Tag Archives: گورنر ہاؤس

50 ہزار نوجوان گورنر ہاوس میں آئی ٹی کورس کریں گے۔ کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 50 ہزار نوجوان گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر یہاں عام لوگ کھڑے ہیں تو ہمارے گھر والے بھی یہاں کھڑے ہیں، جو لوگ ایک کروڑ …

Read More »

گورنر سندھ کا کراچی کے شہریوں کیلئے روٹی 2 روپے کرنے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے شہریوں کے لئے دو روپے کی روٹی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کا اصل چہرہ کلاشنکوف نہیں بلکہ قلم ہے، آج کی …

Read More »

گورنر سندھ کا خواتین کو مفت مہندی اور چوڑیاں دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خواتین کو مفت مہندی اور چوڑیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری جو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی عوامی سطح پر فعال کردار ادا کر رہے ہیں اور اکثر اوقات عوام میں گھل مل …

Read More »

نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) گزشتہ روز دوبارہ وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے آج صبح اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ان …

Read More »

مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی پیشکش ٹھکرا دی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی جانب سے مسلم لیگ ن کو ایک ساتھ کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی جسے ن لیگ نے ٹھکرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاوس پنجاب میں حکومت کی جانب سے ن لیگ کو کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی …

Read More »

سردار مسعود خان کا بھارتی بے بنیاد پروپگنڈوں کے خلاف کردار ادا کرنے پر زور

مسعود خان

کراچی(پاک صحافت) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں بھارتی بے بنیاد پروپگنڈوں کے خلاف کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے خود بھی باخبر رہیں اور وہاں رونما ہونے والے واقعات سے دوسروں کو بھی …

Read More »

لاہور میں گورنر اور وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

لاہور میں گورنر اور وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

لاہور (پاک صحافت) گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر اور وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شرکت کی اورکشمیریوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے  کشمیر میں بھارتی …

Read More »