Tag Archives: گوادر

پی ٹی آئی حکومت گوادر کے لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے دورہ گوادر کے دوران دیکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت وہاں کے لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے غریبوں کا احساس نہیں کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے غریبوں کا کوئی احساس نہیں کیا جس کی وجہ سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے گوادر میں جاری …

Read More »

ملکی توانائی کے وسائل سندھ کے علاقے تھر میں موجود ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملکی توانائی کے بیشتر وسائل سندھ کے علاقے تھر میں موجود ہیں، سندھ اس حوالے سے پاکستان کا سب سے اہم صوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

الیکشن موسیقی اور رقص کروا کر نہیں جیتا جاسکتا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کو موسیقی پر رقص کروا کر الیکشن نہیں جیت سکتے، الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتا جاسکتا ہے ناچ گانے کے ذریعے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عالمی امن کانفرنس سے خطاب …

Read More »

علم اور تحقیق اور جستجو سے دنیا میں ترقی ممکن ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

گوادر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ علم اور تحقیق اور جستجو سے دنیا میں ترقی  ممکن ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ بلوچستان کے خطے کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، اختلاف کو تشدد سے نہیں ، مکالمے سے حل کرنے …

Read More »

گوادر میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان، مطالبات منظور

گوادر دھرنا

گوادر (پاک صحافت) گوادر کو حق دو تحریک کی جانب سے گوادر میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے تمام مطالبات منظور کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ اور جماعت …

Read More »

گوادر دھرنے کے جائز مطالبات حل کرنا ریاست اور حکومت کی ذمہ داری ہے۔ حافظ حمدللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ اپنے حقوق کے حصول کے لئے کئی روز سے دھرنے دینے والے گوادر کے عوام کے جائز مطالبات پورے کرنا ریاست اور حکومت کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »

عمران خان سونے میں ہاتھ ڈالے تو مٹی بن جائے، اسکو گوادر مت بلانا سمندر سوکھ جائے گا، عبدالقادر پٹیل

گوادر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے گوادر کے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان وہ شخص ہے اگر سونے میں ہاتھ ڈالے تو مٹی بن جائے، لہذا اسے گوادر مت بلانا سمندر ہی سوکھ جائے گا۔

Read More »

حکومت سے کہتا ہوں کہ عوام کی آواز سنیں اور ان کے مسائل کو فوری حل کریں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے گوادر میں جاری احتجاجی دھرنے سے متعلق بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت اور بلوچستان حکومت کو خبرداری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حکومت سے کہتا ہوں …

Read More »

مہنگائی، بیروزگاری اور کرپشن نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں اس وقت مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت …

Read More »