Tag Archives: گمشدگی

لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ لاپتہ افراد کے نام پر ریاست مخالف مہم چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے نام پر ریاست مخالف مہم کا پروپیگنڈا …

Read More »

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر اعظم خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز پہنچ کر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو ایف آئی اے آفس میں آج طلب کیا گیا تھا جہاں ان سے …

Read More »

سائفر گمشدگی کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر گمشدگی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ میں سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی …

Read More »

چودہ سالہ لڑکی دعا زہرہ کے تاحال بازیاب نہ ہونے پر اداکارہ ماہرہ خان کا تشویش کا اظہار

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے بھی کراچی کی چودہ سالہ لڑکی دعا زہرہ کے تاحال بازیاب نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تشویش کا اظہاکرتے ہوئے لکھا کہ اللہ سے دعا کرتی …

Read More »

مریم اورنگزیب کا عمران خان اور شہزاد اکبر کی گمشدگی کا اشتہار شائع کرنے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کی گمشدگی کا اشتہار شایع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب اور شہزاد اکبر شہباز شریف کے خلاف جھوٹے الزامات کے ثبوتوں کے صندوق لے کر …

Read More »

طالبان: واپسی کے بعد کسی بھی سابق فوجی کو پھانسی نہیں دی گئی / ہم پر الزام لگانا “غیر منصفانہ” ہے

افغانستان

کابل {پاک صحافت} واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے سابق افغان افسران اور پولیس کو “اجتماعی پھانسی” کے بارے میں خدشات کے بعد طالبان نے کہا ہے کہ 30 اگست کو اقتدار میں واپسی کے بعد سے افغان سیکیورٹی فورسز کے کسی بھی سابق رکن کو پھانسی نہیں …

Read More »

برطانیہ میں کالوں کے دوسروں کے مقابلے غائب ہونے کا زیادہ امکان ہے

برطانیہ

لندن {پاک صحافت} برٹش نیشنل کرائم ایجنسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ برطانیہ میں 2019 اور 2020 میں 31،700 سے زائد کالے غائب ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں لاپتہ سیاہ فاموں کے خاندانوں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کے رشتہ دار اور سرپرست …

Read More »