Tag Archives: گلگت بلتستان

نواز شریف کے خلاف کرداروں کو ایک ایک کرکے اللّہ تعالیٰ بے نقاب کررہا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے  سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور  منتخب وزیر اعظم نواز شریف کے  خلاف سازش اور اس کے کرداروں کو ایک ایک …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی مخالفت

سراج الحق

مظفرآباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا لہذا اسے صوبہ نہ بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے …

Read More »

گلگت بلتستان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) صوبائی حکومت کی جانب سے ملک کے دیگر شہروں اور مختلف ممالک سے سیاحوں کے گلگت بلتستان داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر دیامر استور ڈویژن نے بابوسرٹاپ اور تھور چیک پوسٹ پر تعینات افسران کو سیاحوں کو روکنے کا حکم جاری …

Read More »

ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے چالیس افراد جاں بحق و زخمی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ میں گزشتہ چار دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس …

Read More »

آئی سی یو وینٹی لیٹرز سمیت دیگر سامان کی بڑی کھیپ گلگت بلتستان روانہ

گلگت بلتستان

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئی سی یو وینٹی لیٹرز سمیت دیگر سامان کی بڑی کھیپ گلگت بلتستان روانہ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک ہزار آکسیجن سلینڈرز گلگت بلتستان حکومت کے سپرد کردیئے، 10 مزید آکسیجن کنسنٹریٹر بھی ایمرجنسی صورتحال …

Read More »

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 56 افراد انتقال

کورونا وائرس

لاہور (پاک صحافت) دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اس مہلک وائرس سے اموات کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 56 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر …

Read More »

کل کے الیکشن میں کامیاب ہوں گے، شبلی فراز کا دعویٰ

شبلی فراز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ کل کے الیکشن میں کامیاب ہوں گے، ان کا کہنا ہے کہ کل کے الیکشن کے لئے ہم تیار ہیں، اور کل کے الیکشن میں بھی ہر ممبر کو ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ شبلی فراز …

Read More »