Tag Archives: کے پی کے

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع

بلدیاتی انتخابات

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے سترہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل آج صبح سے شروع ہوگیا ہے جو شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، مالاکنڈ، باجوڑ، مردان، …

Read More »

خیبرپختونخوا کے جیالوں کے جذبہ اور محنت سے وزیراعلی اور گورنر جیالا ہوگا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری نے خیبرپختونخوا کے جیالوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ جیالوں کے جذبہ اور محنت سے وزیراعلی اور گورنر جیالا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پشاور میں یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ جلسے …

Read More »

اے این پی کے مرکزی رہنما ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

پشاور (پاک صحافت) اے این پی کے مرکزی رہنما اور وزیراعلی کے سابق مشیر عمران آفریدی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باڑہ تحصیل میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما عمران آفریدی کی مسلم لیگ ن میں شمولیتی جلسہ میں صوبائی …

Read More »

عمران خان کی تبدیلی عوام کیلئے تباہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نوشہرہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تبدیلی کے نام پہ عوام کو دھوکہ دیا ہے جبکہ ان کی تبدیلی عوام کے لئے تباہی ثابت ہوچکی ہے۔ پیپلزپارٹی عوام کو نجات دلائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نوشہرہ میں عوامی …

Read More »

مہنگائی کے ذریعے عوام کی جیبوں سے روزانہ کھربوں روپے نکالے جارہے ہیں۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ذریعے عوام کی جیبوں سے روزانہ کھربوں روپے نکالے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیرمقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف …

Read More »

حکومت چلانا عمران خان کی بس کی بات نہیں، وزیراعظم کی رخصتی یقینی ہے۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی عنقریب رخصتی یقینی ہے جبکہ حکومت چلانا عمران خان جیسے نااہل اور نالائق کی بس کی بات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے پی کے صدر انجینئر امیرمقام نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

لیگی رہنما کا مہنگائی کیخلاف انوکھااحتجاج، پیٹ پہ پتھر باندھ کر اسمبلی پہنچ گئے

لیگی رہنما اختیار ولی

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج کرتے ہوئے پیٹ پر پتھر باندھ کے اسمبلی میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اختیار ولی مہنگائی کے خلاف احتجاجاً پیٹ پر …

Read More »

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد جاں بحق متعدد زخمی

خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے تورغر میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے چودہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ ڈویژن کے ضلع تورغر میں ہونے والی شدید بارش نے تباہی مچادی ہے۔ شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے …

Read More »

مزید ایک ہفتے تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں تعلیمی اداروں کو مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

دہشتگردانہ حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے …

Read More »