Tag Archives: کے پی کے

بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر شہبازشریف کا اظہار تعزیت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے پاکستان کی بزرگ خاتون سیاستدان بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے …

Read More »

خیبرپختونخواہ کی پہلی خاتون سیاستدان کا انتقال

بیگم نسیم ولی خان

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخواہ کی پہلی اور پاکستان کی بزرگ خاتون سیاستدان انتقال کرگئی ہیں۔ بیگم نسیم ولی خان طویل مدت سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ولی خان کی اہلیہ، اسفندیار ولی کی سوتیلی والدہ طویل عرصے سے شوگر اور دل کے عارضے …

Read More »

کے پی کے اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ تبدیل کئے جانے کا امکان

وزرائے اعلیٰ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے سے سینئر صحافی ضمیر حیدر نے  انکشاف کیا ہے کہ وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ …

Read More »

تبدیلی کیلئے وزراء نہیں بلکہ وزیراعظم بدلنا ہوگا۔ امیرمقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیرمقام نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی کے لئے صرف وزراء کو بدلنا کافی نہیں بلکہ وزیراعظم کو بدلنا ہوگا۔ کپتان کو بدلے بغیر ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے صدر …

Read More »

صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز

شبلی فراز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر سیاسی، جمہوری و قانونی حربہ استعمال کریں گے،  انہوں نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن غیراخلاقی ہتھکنڈوں سےجمہوریت کونقصان …

Read More »

وزیر اعظم کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے پی کے سے لانے کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ خیبرپختونخوا سے لایا جائے،  جس کی وجہ سے وزیر اعظم اس بات پر زور دے رہے ہیں۔  حکومتی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے ہاٹ فیورٹ امیدوار …

Read More »