Tag Archives: کیپٹل ہل

ترک صدر رجب طیب اردوان  نے امریکی نام نہاد جمہوریت کا اصلی چہرہ فاش کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان  نے امریکی نام نہاد جمہوریت کا اصلی چہرہ فاش کردیا

انقرہ (پاک صحافت)  ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمہوریت کے دعوے دار امریکا کو نسل پرستی پر آئینہ دکھاتے ہوئے کہا  ہے کہ انتخابات سے قبل امریکا کے واقعات جس نظریہ جمہوریت کی عکاسی کر رہے تھے، ان پر واشنگٹن حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ کیپٹل ہل اور مختلف …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے کی کاروائی سے بچنے کے لیئے دو نئے وکیلوں کا اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے کی کاروائی سے بچنے کے لیئے دو نئے وکیلوں کا اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مواخذے سے بچنے کے لیئے 2 نئے وکیلوں کا اعلان کردیا ہے جو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اس کاروائی کے خلاف لڑیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قانونی ٹیم کی …

Read More »

امریکی رہنماؤں نے کیپٹل ہل پر حملے کی ساری ذمہ داری روس پر عائد کردی

امریکی رہنماؤں نے کیپٹل ہل پر حملے کی ساری ذمہ داری روس پر عائد کردی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور ہیلری کلنٹن نے کیپٹل ہل میں ہنگاموں کی ذمہ داری روس پر عائد کردی ہے، ڈیموکریٹک رہنماؤں نے اپنے بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے دارالحکومت میں فسادات کے دوران ماسکو کے کردار کی شفاف …

Read More »

جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا، ڈونلڈ ٹرمپ تقریب میں شریک نہیں ہوئے

جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا، ڈونلڈ ٹرمپ تقریب میں شریک نہیں ہوئے

واشنگٹن (پاک صحافت) جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا اور ڈیموکریٹ رہنما کمالا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں، تقریب میں امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ڈیموکریٹ کے 78 سالہ جو بائیڈن سے حلف لیا جس میں سابق …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ ایک منحرف اور خطرناک انسان ہیں انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹانا ہوگا: ننسی پیلوسی

ڈونلڈ ٹرمپ ایک منحرف اور خطرناک انسان ہیں انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹانا ہوگا: ننسی پیلوسی

واشنگٹن (پاک صحافت)  کیپٹل ہل کی عمارت میں ہونے والے پُرتشدد واقعات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مستعفی نہ ہونے پر ڈیموکریٹس ان کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک لانے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹس کا کہنا تھا …

Read More »

ڈونلد ٹرمپ امریکی اداروں اور قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ، عہدے سے برطرف کرنے کا مسودہ تیار کرلیا گیا

ڈونلد ٹرمپ امریکی اداروں اور قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ، عہدے سے برطرف کرنے کا مسودہ تیار کرلیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اداروں اور قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے جلد ہی عہدے سے برطرف کرنے کے لیے ڈیموکریٹس نے مواخذہ تیار کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس نے 4 صفحات پر …

Read More »

ترک صدر نے امریکہ میں ہونے والے واقعات پر شدید ردعمل کا اظہار کردیا

ترک صدر نے امریکہ میں ہونے والے واقعات پر شدید ردعمل کا اظہار کردیا

استنبول (پاک صحافت) ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکہ میں ہونے والے واقعات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے سے انسانیت کو شدید دھچکا لگا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر …

Read More »

امریکہ میں ٹرمپ حامیوں کے وحشیانہ حملوں پر عالمی رہنماؤں نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

امریکہ میں ٹرمپ حامیوں کے وحشیانہ حملوں پر عالمی رہنماؤں نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے وحشیانہ اور پرتشدد حملوں اور کیپٹل ہل میں کی جانے والی ہنگامہ آرائی پر عالمی رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے …

Read More »