Tag Archives: کورکمانڈر ہاوس

عسکری ٹاور اور کور کمانڈر ہاؤس نذرآتش کرنے کے کیس میں عمران خان سے آرمی ایکٹ کے تحت تفتیش ہوگی

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) عسکری ٹاور اور کور کمانڈر ہاؤس نذرآتش کرنے کے کیس میں عمران خان سے آرمی ایکٹ کے تحت تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس اور گلبرگ عسکری ٹاور پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش آرمی ایکٹ کے تحت ہوگی، مقدمات میں …

Read More »

عمران خان کے دہشتگردوں نے بھارت کا مشن پورا کیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنا بھارت کا مشن تھا جسے عمران خان کے دہشتگردوں نے پورا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

تین دنوں میں جو پاکستان میں ہوا وہ ملک کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ تین دنوں میں جو پاکستان میں ہوا وہ ملک کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے استحکام پاکستان کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب پاکستان سے ہیں …

Read More »

عدالتوں کا کام آرڈر دینا ہوتا ہے، خواہشات کا اظہار کرنا نہیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا کام آرڈر دینا ہوتا ہے، خواہشات کا اظہار کرنا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا عدالتوں کا حسن سلوک صرف عمران خان …

Read More »

وقت آگیا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک …

Read More »

پورا کورکمانڈر ہاؤس لاہور تباہ کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنماوں کی مبینہ آڈیو کالز لیک

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے سرکاری املاک پر حملوں کے متعلق رہنماوں کی آڈیو کالز لیک ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کی مبینہ آڈیو کال لیک ہوگئی ہے جس میں اعجاز چوہدری …

Read More »