Tag Archives: کورونا

عمران خان کو گھر بھیجے بغیر عوامی مسائل کا حل ممکن نہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عمران خان کو گھر بھیجے بغیر عوامی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ موجودہ حکومت کی نااہلی عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے مزید مسائل میں الجھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا،  خیال رہے کہ اس حوالے سے رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بھی تصدیق کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے …

Read More »

مریم نواز کیجانب سے چند روز تک سیاسی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے طبیعت ناسازی کے باعث اگلے چند روز تک سیاسی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مریم نوا کو تیز بخار اور گلے میں درد ہے جبکہ کورونا ٹیسٹ بھی کروایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے ایک …

Read More »

مولانا فضل الرحمن نے طبیعت ناساز ہونے کیوجہ سے سیاسی سرگرمیاں معطل کردی

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے تمام تر سیاسی سرگرمیوں کو کچھ دنوں کے لئے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مولانا گزشتہ دو روز سے بخار میں مبتلا ہیں جبکہ ان کا کورونا ٹیسٹ بھی کروایا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بہت سارے وزیر فارغ ہونے والے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

شاہد مسعود

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر تجزیہ کار و صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ بہت سارے وزیر فارغ ہونے والے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ مجھے  ایک حکومتی وزیر نے بتایا کہ مجھے بھی بہت جلد وزارت سے فارغ کر دیا جائے گا۔ شاہد مسعود کے …

Read More »

صوبے میں کورونا کیسز کنٹرول میں ہیں اس لئے تعلیمی ادارے بند نہیں کر رہے، وزیر تعلیم سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کے کسیز کنٹرول میں ہیں، اس لئے اسکول کھلے ہوئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہیں یا جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے صرف ان علاقوں …

Read More »

امریکہ، برازیل اور ترک معیشتوں کی کرونا بحران کے باوجود بہتر کارکردگی

معیشتی کارکردگی

پاک صحافت کرونا بحران نے جہاں دنیا کی تقریباً تمام معیشتوں کو بری طرح سے نقصان پہنچایا ہے، وہاں گزشتہ ایک برس کے دوران امریکہ، ترکی اور برازیل کی معیشتوں نے قدرے بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، اتنے بڑے معاشی بحران میں …

Read More »

حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے کورونا ٹیسٹ کروایا ہے جس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ انہوں نے اپنے گھر میں ہی خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

پی ایس پی کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

مصطفی کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کو صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی۔  ذرائع کا کہنا  ہے کہ کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے پاک سر زمین پارٹی کو ایوب اسٹیڈیم کی پارکنگ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔   خیال رہے …

Read More »

میں بے قصور ہوں، جھوٹے کیس سے عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  نے کہا ہے کہ وہ بے قصور ہیں، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب جھوٹا کیس سنتا ہوں تو رہا نہیں جاتا، جعلی کیس سے عدالت کا وقت ضایع کیا جا رہا ہے۔ کرپشن …

Read More »