Tag Archives: کمپنی

ٹوئٹر کا متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

ٹوئٹر

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی خبر سناتے ہوئے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے فیچرز ٹوئٹر صارفین کے تجربے کو ڈرمائی حد تک بدل دیں گے، …

Read More »

جنوبی وزیرستان کے سرحدی ضلع کو 4 جی سروس مل گئی

جنوبی وزیرستان کے سرحدی ضلع کو 4 جی سروس مل گئی

وزیرستان(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے اعلان کے ایک ماہ بعد بالآخر جنوبی وزیرستان تک یہ سہولت پہنچ گئی۔شہریوں خصوصا طلباء کو سیلولر سروس کے ذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے …

Read More »

ٹوئٹر نے آڈیو میسجز بھیجنے کا آغاز کر دیا

ٹوئٹر آڈیو

سان فرانسسكو (پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر نے آڈیو میسجز بھیجنے کی آزمائش شروع کردی ہے، جس کے بعد اب صارفین آڈیو کلپس کو بطور میسج ایک دوسرے کو بھیج سکتے ہیں۔ …

Read More »

بلیک بیری صارفین کے لئے خوشخبری

اسمارٹ فون

ٹورنٹو (پاک صحافت) بلیک بیری فون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی، کمپنی نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بلیک بیری کمپنی نے آن ورڈ موبیلٹی اور کینیڈا کی ایف آئی ایچ موبائل کمپنی سے معاہدہ طے کیا ہے۔ اس معاہدے کے …

Read More »

نیٹ فلیکس نے نیا فیچر متعارف کرادیا

ویڈیو اسٹریمنگ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) نیٹ فلکس صارفین کے لئے خوشخبری،  کمپنی کے مطابق  ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین ویڈیوز دیکھنے کے اوقات کو اپنی مرضی سے مرتب کرسکتے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اینڈرائیڈ ڈیوائسز …

Read More »

روسی کورونا ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لئے حکومت نے منظوری دے دی

کورونا ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لئے حکومت نے منظوری دے دی

کراچی (پاک صحافت) روس کی اسپٹنک فائیو کووڈ-19 ویکسین ملک میں ہنگامی استعمال کے لیے منظور ہونے والی تیسری ویکسین بن گئی۔حکومت نے ہنگامی استعمال کی اجازت کے تحت کووڈ 19 ویکسین کی منظوری دیتے ہوئے مقامی دواساز کمپنی کو روس کی تیار کردہ اسپٹنک 5 کی درآمد اور ڈسٹریبوشن …

Read More »

کورونا سے حفاظت کرنے والا لیمپ متعارف

جراثیم کش لیمپ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی ماہرین کی جانب سے ایک ایسا لیمپ متعارف کرایا گیا ہے، جو کورونا سمیت مختلف قسم کے وائرس سے حفاظت کرتا ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ٹارگوس نامی کمپنی نے متعدد ڈیوائسز پیش کیں، …

Read More »

سامسنگ کی جانب سے اب تک کا سستا 5 جی اسمارٹ فون متعارف

سامسنگ اے 32

سیئول (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ نے اب تک کا سستاترین اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے،  یہ نیا اسمارٹ فون اوپری طرف سے کم اور نچلی جانب سے زیادہ کناروں کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے، 5Gگیلگسی اے 32 میں سیلفی کیمرے کے لیے علیحدہ …

Read More »

پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ نے زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی

واٹس ایپ

سان فرانسسکو ( پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی۔  خیال رہے کہ نئی پالیسی سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں زیرگردش تھیں کہ واٹس ایپ نے اپنے صارفین سے تمام قسم کے …

Read More »