Tag Archives: کمپنی

واٹس ایپ کی جانب سے گروپ کال کے لئے بڑی سہولت متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  واٹس ایپ کی جانب سے گروپ کال کرنے والوں کے لئے بڑی سہولت متعارف کرادی گئی ہے،  کمپنی کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے اب کسی گروپ کال میں اس کے شروع ہو جانے کے بعد بھی شامل ہو سکنے کی اہلیت متعارف کروائی گئی ہے۔خیال …

Read More »

شہر قائد کی صفائی کیلئے چین اور اسپین کی کمپنیوں سے معاہدہ

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے شہر قائد سے کچرے کو صاف کرنے اور کراچی کی صفائی کے لئے اسپین اور چینی کمپنیوں سے معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، اسپین اور چین کی کمپنیوں کے درمیان …

Read More »

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سی پیک منصوبے پر کام بند، ملازمین فارغ

داسو ڈیم

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چینی کمپنی نے سی پیک منصوبے میں شامل داسو ڈیم پر کام بند کرکے پاکستانی ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کوہستان میں چینی انجینئرز اور مزدوروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد چینی کمپنی …

Read More »

ٹوئٹ کرنے کے بعد بھی رپلائیز کو محدود کرنے کا فیچر متعارف

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکروبلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بہت  بڑی سہولت پیش کردی، جس کےبعد صارفین ٹوئٹ کرنے کے بعد بھی رپلائیز کو محدود کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے اس نئے فیچر کا اعلان ایک ٹوئٹ میں کیا گیا۔ اس نئے فیچر کا …

Read More »

امریکی کمپنی نے چاند پر انسانی بستیوں کی تعمیر کا کنٹریکٹ لے لیا

چاند پر گھر

نیو یارک (پاک صحافت) امریکا کی اسلحہ ساز معروف کمپنی نے چاند پر انسانی بستیوں کی تعمیر کا کنٹریکٹ اپنے نام کر لیا، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  ’نورتھروپ گروممن کروپ‘ نامی امریکی کمپنی کا ناسا سے 935 ملین ڈالر مالیت کا معاہدہ طے پایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

گھی اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ

گھی چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی بجٹ کے پیش ہونے کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ گھی اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی مختلف کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جبکہ چینی بھی مزید …

Read More »

خاندانی تنظیم کے خلاف مالی الزامات پر ٹرمپ کا ردعمل

ٹرمپ

فلوریڈا {پاک صحافت} سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ایک پروپیگنڈا اور سیاسی ریلی میں نیو یارک کے پراسیکیوٹرز کی جانب سے ان کی کاروباری تنظیم اور سینئر مالیاتی مشیر کے خلاف لگائے جانے والے الزامات کی شدید مذمت کی۔ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ہزاروں حامیوں کو …

Read More »

ٹرمپ کی کمپنی گلوبل رئیل اسٹیٹ پر 15 سال سے ٹیکس چوری کرنے کا الزام عائد

ڈونالڈ ٹرمپ

پاک صحافت امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی گلوبل رئیل اسٹیٹ پر 15 سال سے ٹیکس چوری کرنے کا الزام عائد کی گیا ہے جس پر کمپنی کے مالی امور کے سربراہ ایلن وسلبرگ کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سابق صدرٹرمپ کی کمپنی …

Read More »

ٹیلیگرام صارفین کے لئے گروپ کالنگ کی سہولت دستیاب

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) ٹیلیگرام صارفین کا صارفین کو طویل انتظار اب ختم ہوگیا ہےکیوں کہ اب آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ڈیسک ٹاپ ایپس میں گروپ ویڈیو کالنگ کا فیچر دستیاب ہے۔ اب وہ گروپ چیٹ میں وائس چیٹس کو ویڈیو کانفرنس کالز میں تبدیل کرسکیں گے۔ اسی طرح کسی کی …

Read More »

بھارت سے ویکسین کے معاہدے پر برازیل میں بوال، بدعنوانی کے شبہے پر تفتیش شروع

کورونا ویکسینیشن

پاک صحافت برازیل کے فیڈرل پراسیکیوٹرز  نے کوویڈ 19 کے ویکسین کے لئے بھارت کے ساتھ 320 ملین ڈالر کے معاہدے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ برازیل نے بھارت بائیوٹیک کی تیار کردہ ویکسین کی 20 ملین خوراکوں کے لئے 320 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اٹارنی …

Read More »