Tag Archives: کلفٹن

کراچی کی  نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن، 14 افغان باشندے گرفتار

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے کلفٹن نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن کے دوران 14 افغان باشندے گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افغان باشندے غیر قانونی طریقے سے پاکستان آئے تھے، فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے …

Read More »

بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں

کراچی (پاک صحافت) سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان نے کہا ہے کہ ساحل پر آنے والی سیپیاں فین شیل بھی کہلاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فین …

Read More »

آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری، ہسپتال سے گھر منتقل

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری آنے پر ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کئی روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ سابق صدر کو …

Read More »

حکومت ہر سیلاب متاثرہ شخص تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت ہر سیلاب متاثرہ شخص تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے کلفٹن کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

بدلتا کراچی دیکھ کی خوشی ہورہی ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی شہر بدل رہا ہے اور بدلتے کراچی کو دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ابھی تو ابتداء ہے، آگے مزید کراچی بدلے گا۔  ان کا کہنا ہے کہ مزید ہیلتھی …

Read More »