Tag Archives: کرکٹ

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ

پاکستان جنوبی افریقا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا  اور فیصلہ کن میچ آج ہورہا ہے،  تاہم فیصلہ کن معرکے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ خیال رہے کہ دوسری جانب جنوبی افریقی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ میچ، پاکستان کو جنوبی افریقا پر 200 رنز کی برتری

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت)  کراچی ٹیسٹ میچ کے بعد راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان نے جنوبی افریقا پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے، پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر129 رنزبنالیے جبکہ پاکستان کوجنوبی افریقا کے خلاف 200 رنزکی مجموعی برتری حاصل …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ، دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کی گرفت مضبوط

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کا دوسرا روز اختمام پذیر ہوگیا،  خیال رہے کہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے، قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائی۔ …

Read More »

دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنالیئے

کرکٹ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹیسٹ سیرز کے دوسرے میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوچکا ہے، پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لئے۔ خیال رہے کہ بارش کے باعث پہلے دن کا کھیل جلدی ختم …

Read More »

بابر اعظم ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

کراچی (پاک صحافت)  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے،  خیال رہے کہ پاکستان میں بابر اعظم ایسا کھلاڑی ہے جسے شائقین کرکٹ ایک بہترین بیٹسمین کے طور پر مانتے ہیں جو ویرات کوہلی کی بیٹنگ سے کافی حد تک …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا

کرکٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، پہلے روز ہی پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا،  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈین ایلگر نے 58، جارج …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا 14 سال بعد کل مد مقابل ہوں گے

پاکستان بقابلہ جنوبی افریقا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں 14 سال بعد کل کراچی نیشنل اسڈیم میں مدمقابل ہوں گے، جس کے لئے دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس بھی کر لی ہے۔  خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی …

Read More »

کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار مصباح سے واپس، ذمہ داری بابر اعظم کو سونپ دی گئی

ہیڈ کوچ، کپتان

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار واپس لے لیا گیا ہےاور اب یہ ذمہ داری قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پاس ہوگی،  تاہم وہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں مصباح الحق سے مشورہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »