Tag Archives: کراچی

کل سے اورنج لائن کراچی کے عوام کیلئے کھول دی جائے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کل سے اورنج لائن کراچی کے عوام کیلئے کھول دی جائے گی، سندھ حکومت عوامی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اورنج لائن کراچی کے عوام کے لیے سندھ …

Read More »

سندھ حکومت مختلف علاقوں سے پانی نکالنے کی کوشش کررہی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے بھر کے تمام شہروں اور علاقوں میں جمع پانی کو نکالنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے ٹریک کو بحال کرنے …

Read More »

امدادی سامان لے کر متحدہ عرب امارات سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) سیلاب متاثرین کے لئے دنیا بھر سے امداد کا سلسلہ جاری ہے، امدادی سامان لے کر متحدہ عرب امارات سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای ایئر فورس کے طیاروں میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کا سامان پاکستان پہنچایا گیا …

Read More »

سندھ حکومت اپنے سامان کی خریداری خود کررہی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اپنے سامان کی خریداری خود کررہی ہے، اور مستحق سیلاب متاثرین میں تقسیم کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وزیراعلیٰ سندھ کی ٹاسک فورس کی …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگادی …

Read More »

پیپلزپارٹی لیاری سے اپنی چھینی گئی نشست دوبارہ حاصل کرے گی۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی لیاری سے اپنی چھینی گئی نشست دوبارہ حاصل کر لے گی، تمام کارکن بھرپور تیاری کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں این اے …

Read More »

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو کیمپس میں رکھ کر امداد کررہی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو کیمپس میں رکھ کر امداد کررہی ہے، متاثرین کی بحالی کے لئے دن رات کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی

یوم دفاع

کراچی (پاک صحافت) یوم دفاع کے موقع پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی گئی جس کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چھ ستمبر، یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی سلسلے میں پروقار تقریب …

Read More »

حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرہ اضلاع میں 1200 میڈیکل کیمپس لگانے کا اعلان

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور اضلاع میں بارہ سو میڈیکل کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 1200 ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان …

Read More »

بہت جلد کراچی کی تمام سڑکیں مکمل بحال ہوجائیں گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لئے مسلسل کام جاری ہے، بہت جلد شہر کی تمام سڑکیں مکمل بحال ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے ضلع جنوبی میں مختلف سڑکوں پر …

Read More »