Tag Archives: کارکن

پی ٹی آئی اختلافات میں شدت، کارکن دو دھڑوں میں تقسیم

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جبکہ کارکن دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ کراچی کے ضمنی الیکشن میں کارکنوں نے پارٹی کے نامزد امیدوار کی انتخابی مہم چلانے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب …

Read More »

پیشی کے دوران کارکن کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی پیشی کے دوران کارکن قافلوں کی شکل میں نیب آفس پہنچ جائیں گے اور اس حوالے سے کوئی رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی۔ حکومت ن لیگ کےکارکنوں سے خوفزدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا …

Read More »

نیب میں پیشی کے موقع پر مریم نواز کے ہمراہ جائیں گے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

لاہور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدر کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ہمراہ نیب دفتر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عبد الغفور حیدری …

Read More »

شہباز گل کے منہ پر سیاہی پھینکنے سے آنکھ میں انفیکشن

شہباز گل

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کے منہ پر سیاہی پھینکنے سے ان کی آنکھ میں انفیکشن ہو گیا،  ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا میو اسپتال میں چیک اپ کیا گیا، شہباز گل کی آنکھ …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں نے احسن اقبال کے سر پر جوتا دے مارا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشتعل کارکنوں نے مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کے سر پر جوتا دے مارا۔ ذرائع کے مطابق  ن لیگ کے رہنما احسن اقبال پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے  کہ اس دوران …

Read More »

میرے سامنے آؤ اسٹریچر پر نہ بھیجا تو تا نام بدل دینا، شاہد خاقان کا پی ٹی آر کارکنان کو چیلنج

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ میرے سامنے آؤ آسٹریچر پر نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان عباسی نہیں۔ شاہد خاقان عباسی …

Read More »