Tag Archives: کارکن

ایم کیو ایم نے اپنے کارکنوں پر سخت پابندی عائد کردی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے اپنے کارکنوں پر سخت پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں کسی بھی دوسری سیاسی یا مذہبی جماعت کے کارکن کے ساتھ بیٹھنے کو ممنوع قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کارکنوں کے لئے سرکلر جاری کر دیا ہے جس …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایت پرالیکشن میں دھاندلی کا پروگرام ہے، سعید رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اطلاعات ہیں وزیراعظم کی ہدایت پرالیکشن میں دھاندلی کا پروگرام ہے اور اس کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کو ذمہ داری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ویکسینیشن نہ کروانے والے رہنماوں اور کارکنوں کی پارٹی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی سندھ نے ویکسینیشن نہ کروانے والے رہنماوں اور کارکنوں کی کسی بھی پارٹی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ہدایت کی ہے کہ پی پی سندھ کے ڈویژن سے لے کر وارڈ سطح تک …

Read More »

آزادکشمیر میں پی پی کارکنوں کیخلاف انتقامی کارروائی فورا بند کی جائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر میں پی پی کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کو فورا بند کیا جائے بصورت دیگر خود احتجاج کی سربراہی کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کو آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی …

Read More »

کشمیری عوام کے ولولے اور کارکنوں کے جذبے نے ن لیگ کی کامیابی یقینی بنادی ہے۔ شہازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کے ولولے اور کارکنوں کے جذبے نے آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کو یقینی بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور عوام دشمن بجٹ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پی ٹی آئی حکومت کے عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکراللہ مجاہد کی قیادت میں ملک بھر میں بڑھتی …

Read More »

ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری، اہم رہنما جیل سے رہا

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف جیل سے رہا ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد ن لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف کو آج ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا …

Read More »

خواجہ سعد رفیق کیجانب سے “لٹ کے لے گئی، پی ٹی آئی” کا نعرہ بلند

خواجہ سعد رفیق

مریدکے (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق نے “لٹ کے لے گئی، پی ٹی آئی” کا نیا نعرہ بلند کردیا ہے اور لیگی کارکنوں کو بھی تاکید کی ہے کہ وہ اس نعرے کو ملک بھر میں بلند کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے …

Read More »

اسرائیلی بربریت کیخلاف مسلم لیگ ن کا احتجاجی مظاہرہ

مسلم لیگ ن

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر گزشتہ کئی روز سے جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف پشاور میں ایک احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے پشاور میں غاصب اسرائیل کے فلسطینیوں پر جاری مظالم …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان خونریز تصادم، متعدد کارکن ہلاک و زخمی

پی ٹی آئی

میرعلی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی کے بعد خونریز تصادم ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایک کارکن موقع پر ہلاک جبکہ متعدد دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ایک جلسے کے دوران پی ٹی …

Read More »