Tag Archives: ڈیفالٹ

ڈالر کی قیمت جلد نیچے آئے گی، ریٹ فکس نہیں کرسکتے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

کراچی (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت جلد نیچے آئے گی، ریٹ فکس نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی استحکام نہ ہوا تو اس کے نتائج بہت اچھے نہیں …

Read More »

ضرورت کے مطابق ایندھن کے ذخائر موجود ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ضرورت کے مطابق ایندھن کے ذخائر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان وقت پر سکوک بانڈ کی ادائیگی کرے گا اور آنے والی …

Read More »

اگر عمران خان کی حکومت ہوتی تو ایک ماہ میں ملک نے ڈیفالٹ ہونا تھا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد   (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کی حکومت ہوتی تو ایک ماہ میں ملک نے ڈیفالٹ ہونا تھا۔ ساتھ انہوں نے یہ سوال …

Read More »

اس وقت ملک ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آدھے کاروبار بغیر کسی ٹیکس سے چل رہے ہیں، پاکستانی ٹیکس پیئرز کو سوچنا چاہئے …

Read More »

عمران خان حکومت میں ہوتے تو ملک اب تک دیوالیہ ہوچکا ہوتا۔ امیرمقام

امیرمقام

کراچی (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان حکومت میں ہوتے تو پاکستان اب تک دیوالیہ ہوچکا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام نے مزار قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، پھول رکھے اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج …

Read More »

اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں جو ہم کریں گے تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے باوجود گرتے ہوئے زرمبادلہ کے …

Read More »

ملکی معیشت کو مشکل سے نکالا ہے اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو جس مشکل میں دھکیلا تھا وہاں سے ہم نے نکالا ہے اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

دس فیصد سپر ٹیکس صرف ایک سال کیلئے لگایا گیا ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دس فیصد سپر ٹیکس صرف ایک سال کیلئے لگایا گیا ہے، ریٹیل سیکٹر سے رواں مالی سال کے دوران گزشتہ کی نسبت زیادہ ٹیکس حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہے،درآمد …

Read More »

پاکستان کو اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے قرض ادائیگیوں میں آسانی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے ‘بلوم برگ’ کو انٹرویو میں …

Read More »

مشکل فیصلے معیشت کی بحالی اور پاکستان کوڈیفالٹ سے بچانےکیلئے کئے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مشکل فیصلے معیشت کی بحالی اور پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان اسمبلی نے ملاقاتیں، ملاقاتوں میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل …

Read More »