Tag Archives: ڈیزل

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی بلکہ موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ …

Read More »

یمن کی انصاراللہ تحریک کا بیان: سعودی اتحاد جنگ بندی کے نام پر دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے

کارنیٹ جہاز

صنعا {پاک صحافت} یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد پیٹرو کیمیکل کی سپلائی میں خلل ڈال رہا ہے اور اس کی سرگرمیاں امن اور جنگ بندی میں کسی دلچسپی کی نشاندہی نہیں کرتی ہیں۔ تحریک انصار اللہ نے کہا کہ سعودی اتحاد یمن کی بندرگاہ …

Read More »

حکومت کیجانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پسی عوام پر پی ٹی آئی حکومت نے ایک اور بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول 3 روپے مزید مہنگا کردیا گیا، نئی قیمت 147 روپے 83 پیسے کی بلند …

Read More »

وفاقی حکومت نے پیٹرول مزید 4 روپے مہنگا کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ اب حکومت نے پیٹرول مزید چار روپے فی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا کی طرف سے پیٹرول 3 …

Read More »

حکومت کیجانب سے نئے سال کا پہلا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات چار روپے مہنگی کرنے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے عوام کے لئے نئے سال کا پہلا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر چار روپے مزید اضافے کے ساتھ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجویز پر وزارت خزانہ نے …

Read More »

یکم نومبر سے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرنے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے، اور یہ اضافہ یکم نومبر سے متوقع ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے  جبکہ ڈیزل کی قیمت میں  9 …

Read More »

آسٹریلیا: یورپی یونین نے دوسری بار آزاد تجارتی مذاکرات ملتوی کر دیے

یورپی یونین

سڈنی {پاک صحافت} جہاں برسلز آسٹریلوی حکومت کی جانب سے فرانس کے ساتھ 40 بلین ڈالر کے آبدوزوں کے معاہدے کو منسوخ کرنے کے فیصلے سے ناراض ہے، وہیں آسٹریلیا کے وزیر تجارت ڈین ٹائیہان نے جمعے کو ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین نے آسٹریلیا کے ساتھ آزاد …

Read More »

عمران نیازی ملک اور عوام کی خدمت میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی تین سال برسراقتدار رہنے کے باوجود ملک اور عوام کی خدمت کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں، اب انہیں گھر جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

حکومت بنی گالا کے کچن کا خرچہ عوام کے جیب سے نکال رہی ہے۔ اویس شاہ

اویس شاہ

کراچی (پاک صحافت) اویس شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بنی گالہ کے کچن کا خرچہ بھی عوام کی جیب سے نکال رہی ہے۔ مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومتی کرپشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے جبکہ گزشتہ روز کوکنگ آئل کو مزید مہنگا کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے …

Read More »