Tag Archives: ڈیزل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، شہریوں کی جانب سے اظہار خوشی

پیٹرول

کراچی (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر شہریوں نےخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر کے اچھا کیا، اس کمی سے اچھا اثر پڑے گا۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

روس کی توانائی کی پابندیوں کے تنازعہ کی وجہ سے یورپی یونین بھارت میٹنگ ناکام ہو گئی

اتحادیہ

پاک صحافت یورپی یونین اور انڈیا کا اجلاس جو برسلز میں نئی ​​ٹیکنالوجی کے موضوع پر منعقد ہو رہا تھا، روس کی توانائی کی پابندیوں کے تنازع کے باعث ناکام ہو گیا۔ بدھ کو پولیٹیکو کی پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ای یو -انڈیا سربراہی اجلاس منگل کو ٹیکنالوجی …

Read More »

یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے تخمینے کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر مریم نواز کا پیغام

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیز مریم نواز کا پیغام سامنے آیا ہے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اسحاق ڈارکی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کر …

Read More »

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کردی گئی …

Read More »

وزیر پیٹرولیم کا پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کا ذخیرہ کرنے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ باز رہیں ورنہ سخت کارروائی ہوگی، …

Read More »

پیٹرول و ڈیزل کی کوئی قلت نہیں، اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے،  ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے …

Read More »

ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں۔ وزارت پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس او کے پاس پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل …

Read More »

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے۔ اوگرا

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان اوگرا …

Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »