Tag Archives: ڈپٹی کمشنر

پشین میں جے یو آئی کا جلسہ ، انتظامیہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

جے یو آئی

کوئٹہ (پاک صحافت) پشین میں جے یو آئی کے جلسے سے قبل انتظامیہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو تھریٹ الرٹ موصول ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل کا کہنا ہے کہ نامعلوم دہشتگرد جے یو آئی کے جلسہ کو …

Read More »

پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 7 روز کیلیے کیا گیا ہے۔ دفعہ …

Read More »

راولپنڈی اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات کرنے …

Read More »

اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی

موٹر سائیکل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت میں محرم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر آئندہ دس دنوں کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کو مدنظر …

Read More »

پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) خیرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کے پیش نظر پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی …

Read More »

سمندری طوفان پبرجوائے، بدین میں ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل

سمندری طوفان

بدین (پاک صحافت) سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بدین میں زیرو پوائنٹ، گگونگھڑو، چک 57، بھگڑا میمن سمیت ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل کر لیا گیا۔ بدین کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے کہا ہے کہ تحصیل گولاڑچی میں 10 ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں، ضلع بھر …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان ایک اور سرحدی راہداری کی افتتاح

پاکستان ایران

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط و مستحکم کرکے ملک کو درپیش چیلنجز پر آسانی سے قابو پاسکتا ہے۔ اسی بنیاد پر پاکستان نے ایران کے ساتھ ایک اور نئی سرحدی راہداری کا افتتاح کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایران کے …

Read More »

گزشتہ دو ہفتوں سے بند باب دوستی اب تک نہ کھل سکا

باب دوستی

چمن (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر واقع باب دوستی گزشتہ دو ہفتوں سے بند ہے۔ جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان جاری تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کی بندش پر ڈیڈلاک برقرار ہے جس کی وجہ سے …

Read More »

پی ڈی ایم کی جانب سے سوات میں حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ

پی ڈی ایم

سوات (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ٖڈی ایم) کی جانب سے آج سوات میں حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ پی ڈی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو رخصت کر کے ہی دم لیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی …

Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاک ڈاؤن

میرپور آزاد کشمیر (پاک صحافت) آزاد کشمیر حکومت نے  کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر میرپور میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ …

Read More »