Tag Archives: چیک پوسٹ

پاک افغان سرحد پر جھڑپ، طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت معطل

طورخم بارڈر

طورخم (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر جھڑپ کے بعد طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت کو معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان سرحد پر جھڑپ کے باعث طورخم بارڈر پر تجارت سمیت ہر قسم کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔ پاک …

Read More »

چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 فوجی شہید، 12 دہشت گرد ہلاک

چترال

راولپنڈی (پاک صحافت) چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنایا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی شہید اور 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر 2023 کو جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے …

Read More »

پشاور، پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

پولیس

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے ضلع خیبرباڑہ کے پہاڑی علاقے چورہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے۔ اس دوران پولیس کے جوانوں …

Read More »

کوئٹہ، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام …

Read More »

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

سی ٹی ڈی

شیرانی (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع شیرانی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ضلع شیرانی ک علاقے دانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ

علی امین گنڈاپور

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے داجل چیک پوسٹ بھکر پر فائرنگ کر دی۔ بھکر پولیس کے ترجمان کے مطابق تلخ کلامی کے دوران علی امین گنڈا پور اور ساتھیوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور چلے گئے۔ تفصیلات …

Read More »

بنوں میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید

ایف سی

بنوں (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔  دہشتگردوں  کے حملے کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکارشہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بکا خیل کے علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت …

Read More »

خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

چیک پوسٹ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور پھر خودکش دھماکا کیا، حملے کے نتیجے میں …

Read More »

ایک طالبان نے تین طالبان کو مارا، لیکن گولی کیوں چلائی؟

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان کے ایک رکن نے اپنے تین ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ انڈیپنڈنٹ کی خبر کے مطابق، عبدالرحیم نامی طالبان کے رکن نے باغلان صوبے کے ایک گاؤں میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر اپنے تین ساتھیوں کو ہلاک اور چیک پوسٹ کے فوجی …

Read More »

یوکرین سے 50 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی کر گئے، اقوام متحدہ کی تشویش بڑھ گئی

یوکرائینی عوام

کیف {پاک صحافت} اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کا کہنا ہے کہ 24 فروری کو یوکرائنی جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 50 لاکھ سے زائد افراد یوکرین سے نقل مکانی کر چکے ہیں۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے مہاجرین کی …

Read More »