Tag Archives: چین

چین اور روس نے چاند پر مشترکہ خلائی اسٹیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا

خلائی اسٹیشن

بیجنگ (پاک صحافت) چین اور روس نے چاند پر مشترکہ خلائی اسٹیشن بنانے  کا فیصلہ کر لیا ہے،  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس خلا میں برتری کی دوڑ میں امریکا کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی خلائی طاقت کو جدید اور مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے اور …

Read More »

امریکا کا چین کے خلاف بڑا بیان، کہا ضرورت پڑنے پر ہر فورم میں چین کا مقابلہ کیا جائے گا

امریکا کا چین کے خلاف بڑا بیان، کہا ضرورت پڑنے پر ہر فورم میں چین کا مقابلہ کیا جائے گا

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکا نے چین کے خلاف بڑا بیان دیتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ہر فورم میں چین کا مقابلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے چین کو صدی کا سب سے بڑا جیوپولیٹکل …

Read More »

چین نے امریکہ سے ایران پر عائد کردہ غیرقانونی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا

چین نے امریکہ سے ایران پر عائد کردہ غیرقانونی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران پر عائد کردہ غیرقانونی پابندیاں ہٹائے ورنہ خطے میں صورتحال شدید خراب ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد تمام غیرقانونی پابندیوں کے فوراً …

Read More »

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے پرہیز کیا جائے

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے پرہیز کیا جائے

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے امریکہ کو اندرونی معاملات میں مداخلت سے پرہیز کرنے کی تلقین کرتے ہوئے شدید متنبہ کیا ہے کہ امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کے بجائے کاروبار پر لگائی گئی پابندی کو ختم کرے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے …

Read More »

چین میں ایغور مسلمانوں کی نسل کشی، کینیڈاکی پارلیمان نے بڑا قدم اٹھا لیا

چین میں ایغور مسلمانوں کی نسل کشی، کینیڈاکی پارلیمان نے بڑا قدم اٹھا لیا

کینیڈا (پاک صحافت) ایغور مسلمانوں سے بدسلوکی، نسل کشی ہے، کینیڈا کی پارلیمان نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں بڑی صراحت سے کہا گیا ہے کہ ایغور اقلیت سے چینی حکومت کی بدسلوکی نسل کشی کے مترادف ہے۔ کینیڈا میں حزب اختلاف کی قدامت پسند پارٹی نے …

Read More »

کرپشن کے خاتمے کے لئے پاکستان اور چین کے درمیان اہم معاہدہ طے

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے اپنے حالیہ بیان میں بتایا کہ کرپشن کے خاتمے کے لئے پاکستان کا چین سے اہم معاہدہ طے ہو گیا ہے۔  اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ …

Read More »

چین نے امریکہ کو زبردست شکست دیتے ہوئے یورپی یونین میں سب سے بڑی شراکت داری حاصل کرلی

چین نے امریکہ کو زبردست شکست دیتے ہوئے یورپی یونین میں سب سے بڑی شراکت داری حاصل کرلی

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے امریکہ کو زبردست شکست دیتے ہوئے بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے اور وہ یورپی یونین کا سب سے بڑا تجاری شراکت دار بن گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سال 2020 میں امریکہ کو چین نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی شراکت داری …

Read More »

پاک چین رہداری خطے کیلئے گیم چینجر :محمود قریشی

پاک چین رہداری خطے کیلئے گیم چینجر :محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) کو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی معاشی ترقی اور خوشحالی کے لئے بطور گیم چینجر سمجھا جاتا ہے حکومت  معیشت کی اہمیت سے واقف ہے اور اس …

Read More »

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، عالمی ادارۂ صحت کی تحقیقاتی رپورٹ پر بے جا اعتراض سے پرہیز کیا جائے

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، عالمی ادارۂ صحت کی تحقیقاتی رپورٹ پر بے جا اعتراض سے پرہیز کیا جائے

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے کورونا وائرس کی تحقیقاتی رپورٹ پر امریکی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پہلے ہی عالمی ادارۂ صحت کو نقصان پہنچا چکا ہے اور اب چین یا دیگر ممالک پر انگلی نہ اٹھائے۔ امریکہ نے عالمی ادارۂ صحت کی تحقیقاتی رپورٹ کے …

Read More »

انڈا کھانے سے موت کا خطرہ 14 فیصد تک بڑھ جاتا ہے، نئی تحقیق

انڈا کھانے کے نقصانات

بیجنگ (پاک صحافت) چینی ماہرین کے مطابق انڈا کھانے سے موت کاخطرہ 14 فیصد تک بڑھ جاتا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی ماہرین کی جانب سے جاری کردہ نئی تحقیق رپورٹ کے مطابق ایک دن میں صرف آدھا انڈا کھانے سے بھی موت کا خطرہ 7 فیصد …

Read More »