Tag Archives: چین

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

شنگھائی تعاون تنظیم

سمرقند (پاک صحافت) ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیرس ماحولیاتی معاہدہ مشترکہ لیکن مختلف ذمہ داریوں کے ساتھ نافذالعمل ہونا چاہیے۔ اجلاس میں رکن ممالک نے باہمی معاملات میں …

Read More »

ایک قطبی دنیا ناقابل قبول ہے۔ روسی صدر

پیوٹن

سمرقند (پاک صحافت) روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یک قطبی دنیا بنانے کی کوششیں کرہ ارض پر موجود ممالک کی اکثریت کے لیے مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے چین کے صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ یک …

Read More »

وزیر اعظم شہبازشریف کی امام بخاریؒ کے مزار پر حاضری

شہباز شریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سمرقند میں امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سمرقند میں موجود ہیں۔مزار پر حاضری کے موقع پر وزیر خارجہ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کیجانب سے چین اور روس کے دورے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ امریکہ اور برطانیہ کے بعد چین اور روس کا تفصیلی دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نومبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کی روسی صدر سے ہونے والی …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں

چین روس

سمرقند (پاک صحافت) چین سمیت ایشیائی ممالک کے سربراہان کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں ملاقات کے دوران چین اور روس کی بحری افواج نے مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کہ چین اور روس کی بحری افواج بحرالکاہل …

Read More »

امریکہ چین کے مقابلے میں اپنی برتری کھو رہا ہے۔ جوبائیڈن

جوبائیڈن

بوسٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر چین کے مقابلے میں اپنی برتری کو کھو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں امریکی صدر جوبائیڈن نے بوسٹن کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ امریکی انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کریں گے اور ملک …

Read More »

عمران خان اور انکے سہولتکاروں نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

رحیم یار خان (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے سہولت کاروں نے ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا ہے، دوبارہ ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

جوبائیڈن کی اپنے بیٹے کے کاروباری معاملات میں رازداری پر گرما گرم بحث

جوبائیڈن

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کی اپنے بیٹے کے کاروباری معاملات کے بارے میں رازداری  اور انتخابات میں اثرانداز ہونا اس وقت ایک گرما گرم بحث ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن کے کاروباری لین دین کا معاملہ اور اس کے لیپ ٹاپ کی معلومات کا جائزہ ابھی بھی …

Read More »

پاکستان میں نئے بجلی گھر مقامی ذرائع پر مبنی ہوں گے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئے بجلی گھر مقامی ذرائع پر مبنی ہوں گے، حکومت اس حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی توجہ اندرون ملک …

Read More »

وزیراعظم 14 ستمبر کو ای سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے ازبکستان جائیں گے

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 14 ستمبر کو ای سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے ازبکستان جائیں گے، جہاں وہ چینی صدر سے بھی اہم ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ازبکستان میں ای سی او کانفرنس …

Read More »