Tag Archives: چینلز

اسلام آباد: موجودہ مواصلاتی ذرائع کا استعمال ایران اور پاکستان کے مفاد میں ہے

وزیر اعظم پاکستان

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے آئندہ دورہ اسلام آباد کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ موجودہ مواصلاتی ذرائع کے استعمال سے دونوں پڑوسی ممالک کو فائدہ ہوگا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ایک پاکستانی نیوز نیٹ ورک کے ساتھ انٹرویو …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور بڑی اپ ڈیٹ دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارف

(پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں حالیہ ہفتوں میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی ویڈیوز، میسج ایڈیٹنگ، ایک اکاؤنٹ کو کئی ڈیوائسز میں استعمال کرنے سمیت متعدد نئے فیچرز اب صارفین کو دستیاب ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق ایسا ہی ایک …

Read More »

‏عمران نیازی حکومت کے چار سالہ دور میں میڈیا پہ پابندی، چلتے پروگرام بند ہوجاتے تھے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عمران نیازی حکومت کے چار سالہ دور میں جس طرح میڈیا پہ پابندی اور زبان بندی رہی، اس وقت چلتے پروگرام بند ہوجاتے تھے چیئرمین پیمرا لے ایک نوٹیفیکیشن کے باعث …

Read More »

جہاں میں ہوتا ہوں رینٹنگز وہیں آتی ہیں، ساحر لودھی

کراچی (پاک صحافت) معروف میزبان، ہدایتکار و اداکار ساحر لودھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاں وہ ہوتے ہیں ریٹنگز وہیں آتی ہے۔ ساحر لودھی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میرا بس ایک ماننا ہے کہ جہاں میں ہوتا ہوں رینٹنگز وہیں آتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکار …

Read More »

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر …

Read More »

میڈیا پر چلا طالبان کا ہنٹر، افغانستان میں بی بی سی سمیت کئی اشتعال انگیز چینلز پر پابندی

میڈیا

کابل {پاک صحات} افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے بی بی سی کی فارسی، پشتو اور ازبک زبانوں میں نشریات پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کے ساتھ وائس آف امریکہ کی نشریات بھی بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت نے …

Read More »

پرائیویٹ چینلز کو چاہئے کہ عمران خان کے جلسے کی کوریج نہ کریں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ چینلز کو چاہئے کہ وہ آج اسلام آباد میں منعقدہ پی ٹی آئی کے جلسے کی کوریج نہ کریں اور مکمل بائیکاٹ کریں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید …

Read More »

پیمرا حکومتی میڈیا سیل کا کردار ادا کررہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت پیمرا حکومتی میڈیا سیل کا کردار ادا کررہا ہے جبکہ یہ ایک آزاد ادارہ ہے جسے حکومت یرغمال بناچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سینیٹر شیری رحمان نے پیمرا کی جانب سے …

Read More »