Tag Archives: چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے خلاف فرد جرم عائد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے …

Read More »

پی ٹی آئی کی سابق رہنما کیجانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

عائشہ گلالئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی …

Read More »

صارفین کے لے اچھی خبر، ٹک ٹاک مستقل پابندی سے بچ گیا

ٹک ٹاک

پشاور (پاک صحافت) معروف وڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور نازیبا مواد پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست پر عدالت نے کہا کہ ملک کو باقی دنیا سے منقطع نہیں کر سکتے اس لیے ٹک ٹاک پر مستقل طور پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان کو آئین کی نہیں صرف اپنے ڈاکٹرائین کی فکر ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور وزیر بلدیات سندھ نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے کی خبروں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ عمران خان کو آئین کی نہیں صرف اپنے ڈاکٹرائین کی فکر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران …

Read More »

پچھلے کچھ دن سے جو دیکھ رہی ہوں اس سے مجھے مشرف کے آخری ایام یاد آتے ہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پچھلے کچھ دن سے جو دیکھ رہی ہوں اس سے مجھے مشرف کے آخری ایام یاد آتے ہیں کہ جب مشرف کو سمجھ آگئی تھی کہ انکی حکومت ختم …

Read More »

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس عمر عطا بندیال نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تقریب حلف برداری کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان، وفاقی وزرا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر سروسز چیفس بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر سپریم کورٹ کے …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کا سپریم کورٹ کی جج تعینات ہونا خوش آئند ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کا سپریم کورٹ کی جج تعینات ہونا خوش آئند ہے۔ اس سے ملک میں خواتین کی ترقی کیلئے راہیں کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جسٹس عائشہ ملک کا …

Read More »

ہندوستان کے دانشور، مسلمانوں کے حق میں کھل کر سامنے آئے، نفرت انگیز تقاریر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا

بھارتی دانشور

نئی دہلی {پاک صحافت} سپریم کورٹ آف انڈیا کے دسیوں وکلاء نے چیف جسٹس کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں مسلم معاشرے کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ دی وائر کے مطابق سپریم کورٹ آف انڈیا کے 76 وکلاء نے اس …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ای وی ایم قانون سازی چیلنج

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے متعلق قانون سازی کو دھاندلی کا منصوبہ قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کی منصوبہ …

Read More »

مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

مریم نواز شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ن لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ خیال رہے کہ …

Read More »