Tag Archives: چارجر

نئے آئی فونز میں کی جانے والی وہ تبدیلی جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں

(پاک صحافت) ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز میں چارجنگ کے لیے یو ایس بی ٹائپ سی پورے دیے جانے کا امکان ہے، جس کا مطالبہ صارفین کافی عرصے سے کر رہے ہیں۔ نئی لیکس میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون 15 سیریز یو ایس بی ٹائپ …

Read More »

رئیل می کا محض 9 منٹ میں فل بیٹری چارج کرنے والا چارجر پیش کرنے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) چینی موبائل کمپنی رئیل می نے رواں ماہ فروری کے اختتام تک اپنا بہترین اور طاقتور فون جی ٹی تھری پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ فون کی بیٹری محض ساڑھے منٹ میں چارج کی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی …

Read More »

صرف 15 منٹ میں فل چارج ہونے والا موبائل فون

موبائل فون

(پاک صحافت) چینی کمپنی ویوو نے طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجنگ کے ساتھ اپنا نیا فون متعارف کرایا ہے  جسے صرف 15 منٹ میں فل چارج کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویوو آئی کیو او او نیو 7 میں 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری جبکہ 120 …

Read More »

شیاؤمی کا کم بجٹ میں بہترین فیچرز کا حامل نیا اسمارٹ فون، تفصیلات لیک ہوگئیں

کراچی (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کی جانب سے کچھ عرصے قبل نئے فلیگ شپ ماڈل شیاؤمی 12 ایس کی رونمائی کا عندیہ دیا گیا تھا۔ تاہم، کمپنی نے اس ماڈل کے فیچرز اور دیگر اسپیسی فیکیشنز کے حوالے سے تفصیلات ظاہرنہیں کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اب صر ف8 منٹ میں اپنا اسمارٹ فون چارج کریں

چارج

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ  کیا 8 منٹ میں اسمارٹ فون چارج کیا جا سکتا ہے؟ تو اس کا جواب  ہے جی ہاں۔  کیوں کہ ویوو کی جانب سے دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی پر کام کیا جارہا ہے۔ …

Read More »

شیاؤمی کی جانب سے 8 منٹ میں 100 فیصد بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

شیاؤمی چارجر

بیجنگ (پاک  صحافت) اسمارٹ فون بنانے والی  چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون  کی بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کر دی ہے۔ دوسری جانب کمپنی کی جانب سے نئی ٹیکنالوجی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے چارجر کی نمائش بھی کی …

Read More »

چارجر کے بغیر آئی فون 12کی فروخت، ایپل پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ

آئی فون 12

ساؤ پولو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چارجر کے بغیر آئی فون 12 فروخت کرنے پر کمپنی پر 2 ملین ڈالرز کا جرمانہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق برازیل کی ریاست ساؤ پولو میں صارفین کے حقوق …

Read More »

سام سنگ نے ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گلیکسی ایس 21 کے باکس سے چارجر کو ہٹانے کا اعلان کردیا

سام سنگ نے ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گلیکسی ایس 21 کے باکس سے چارجر کو ہٹانے کا اعلان کردیا

رواں سال اکتوبر میں ایک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سام سنگ کی جانب سے بھی ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گلیکسی ایس 21 کے باکس سے چارجر کو ہٹانے پر غور کیا جارہا ہے، لیکن اس وقت کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا …

Read More »