Tag Archives: پی ڈی ایم اے

ملک میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی طرف سے حالیہ بارشوں کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 25 بچے، 12 مرد اور …

Read More »

بلوچستان میں بارش کے بعد سیلاب کی تباہی، کوئٹہ آفت زدہ قرار

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دوسرے روز بھی بارش ہوئی جس سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں رین اور اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ کوئٹہ شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں برسات کے بعد مختلف علاقے …

Read More »

آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی

آسمانی بجلی

جنوبی پنجاب (پاک صحافت) جنوبی پنجاب میں ایک دن میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد، 5 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے …

Read More »

تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں بارشوں کے متاثرین سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے کو مل کر تیاری کرنی …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43 زخمی

بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 3 دن میں مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور گھروں کی چھتیں گرنے کی تفصیلات جاری کردیں۔ 3 دن سے صوبے کے …

Read More »

مستونگ میں دھماکا، 35 افراد جاں بحق، 50 زخمی

مستونگ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس میں زخمی ہوئے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ تفصیلات …

Read More »

خیبرپختونخوامیں بارشوں سے حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 1 زخمی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا میں تیز بارشوں سے پیش آئے حادثات و واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں سیلاب اور بارشوں سے 7 گھر تباہ ہوئے جبکہ 67 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ تفصیلات …

Read More »

راوی اور چناب میں سیلاب، مختلف شہروں میں فلڈ ریلیف کیمپس قائم

سیلاب

لاہور (پاک صحافت) دریائے راوی اور چناب میں سیلاب آنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں فلڈ ریلیف کیمپس قائم کردئے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ دریائے راوی میں جسر کے مقام پر بھی …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں، سیلاب کا خدشہ

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں جبکہ دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث دریائے سندھ میں چشمہ بیراج …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب نے شدید بارشوں کے باعث صوبائی انتظامیہ کو الرٹ کردیا

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبائی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور واسا کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ افسران خود فیلڈ میں موجود رہیں اور نکاسی آب …

Read More »