Tag Archives: پی ٹی آئی

عمران خان کا لانگ مارچ ایوننگ واک میں تبدیل ہوچکا۔ پرویز رشید

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ اس وقت ایوننگ واک میں تبدیل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلیان …

Read More »

حلقہ این اے 45 کرم میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروع

الیکشن

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو …

Read More »

علی امین گنڈاپور کی آڈیو انتہائی تشویشناک ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی لیک ہونے والی آڈیو انتہائی تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے جو آڈیو علی …

Read More »

کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے، وزیراعظم نے عمران خان کو خبردار کردیا

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ سے متعلق بات چیت کرنے کیلئے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ …

Read More »

عمران خان اپنا رویہ سیاستدانوں والا رکھے تو پھر بات ہوسکتی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنا رویہ سیاستدانوں والا رکھے تو پھر بات ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان غیر مشروط طور پر پی ڈی ایم کی قیادت سے رابطہ کریں، بیٹھ …

Read More »

پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک …

Read More »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں بلکہ گالہ ویک ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ نہیں بلکہ گالہ ویک کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کی مقبولیت ہوتی ہے وہ ڈرتے نہیں، …

Read More »

فارن فنڈنگ لیڈر کا آزادی مارچ قوم کو نیا دھوکا ہے۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ لیڈر کا آزادی مارچ قوم کو نیا دھوکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم عمران خان کے نئے پاکستان کے زخم ابھی تک بھولی نہیں …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی ختم ہوگا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی ختم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ پنجاب کی سرحدوں سے …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی فورسز کا فلیگ مارچ

فلیگ مارچ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فلیگ مارچ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ فلیگ مارچ میں اسلام اباد پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی بھاری نفری شریک ہوئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فلیگ مارچ کرتے …

Read More »