Tag Archives: پی ٹی آئی

ہم سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے کئے ہوئے وعدوں کو پورا کررہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے کئے ہوئے وعدوں کو پورا کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال ملک کی بدقسمتی ہے، 2018 …

Read More »

عمران خان انتشار اور فتنے کا دوسرا نام ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان انتشار اور فتنے کا دوسرا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے عمران خان کے لانگ مارچ دوبارہ شروع ہونے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

جس عالمی پلان کے تحت عمران خان کو مسلط کیا گیا اب بے نقاب ہوچکا۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ جس عالمی پلان کے تحت عمران خان کو مسلط کیا گیا اب وہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اسلامی نظریاتی …

Read More »

عمران خان سے متعلق آئی ایس پی آر کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے متعلق آئی ایس پی آر نے جو مطالبہ کیا ہے وہ بالکل درست ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ …

Read More »

عمران خان نے تمام ہمسایہ ممالک سے تعلقات خراب کردیئے ہیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تمام ہمسایہ ممالک سے تعلقات خراب کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے امور کشمیر گلگت و بلتستان قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکن فکری تبدیلی کے خواہاں ہے، آج کل …

Read More »

اسلام آباد پولیس کا بلا اجازت احتجاج کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ بغیر اجازت کے احتجاج کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ جن سیاسی کارکنان کی شناخت اور مقدمات درج ہیں ان کی گرفتاری کیلئے کارروائی …

Read More »

عمران خان اقتدار کی ہوس میں اداروں کیخلاف گھناؤنی سازش کررہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

اسلام آباد (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کی ہوس میں اداروں کے خلاف گھناؤنی سازش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہونے کے باوجود پی ٹی آئی …

Read More »

خیبرپختونخوا کی پولیس پی ٹی آئی کی ونگ بن چکی ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی پولیس پی ٹی آئی کی ونگ بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی کے …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا ہزاروں شہدائے پولیس کی وردی کو گالی دینا افسوسناک ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس

شاہ محمود قریشی

لاہور (پاک صحافت) ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کا ہزاروں شہدائے پولیس کی وردی کو گالی دینا افسوس ناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے پنجاب پولیس کی وردی کے لیے نازیبا الفاظ کے معاملے پر …

Read More »

اقتدار کی ہوس میں ملک کو داو پر لگانے کی سازش ہورہی۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اس وقت اقتدار کی ہوس میں ملک کو داو پر لگانے کی سازش ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ اقتدار کی ہوس میں ملک …

Read More »