ایمل ولی خان

خیبرپختونخوا کی پولیس پی ٹی آئی کی ونگ بن چکی ہے۔ ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی پولیس پی ٹی آئی کی ونگ بن چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی کے پی کے پولیس صرف یہ وضاحت کریں کہ یہ خیبر پختون خوا کی پولیس ہے یا پی ٹی آئی کی؟۔ خیبر پختونخوا میں پولیس کی نگرانی میں موٹر ویز کو بند کیا جا رہا ہے۔

اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا مزید کہنا ہے کہ عوام کی گاڑیوں اور ذاتی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے اعلی ذمے داران کیوں غلام ڈوگر بننے کے چکر میں پولیس کا مورال تباہ کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بارش

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 18 افراد جاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے