Tag Archives: پولنگ

گلگت بلتستان، ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی

الیکشن

جی بی (پاک صحافت) گلگت بلتستان (جی بی)  کے ایل اے 13 استور ون میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی۔ جس میں عوام اپنا حق رائے استعمال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایل اے 13 استور ون کی نشست سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کے …

Read More »

خیبرپختو، 21 اضلاع کی 65 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

الیکشن

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔  جس میں شہری اپنا حق رائے استعمال کر رہے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، …

Read More »

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے اکیس اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق پینسٹھ ویلیج اور نیبرہڈ کونسلر کی خالی نشستوں پر پولنگ ستائیس اگست کو ہوگی۔  پولنگ کیلئے بیلٹ پیپرز کو متعلقہ انتخابی عملے کے حوالے …

Read More »

آزاد کشمیر، حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ عمل جاری

الیکشن

ضلع باغ (پاک صحافت) آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے پندرہ باغ ٹو میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے،  پولنگ وقفے  کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ یاد رہے کہ ضمنی انتخاب سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی عدالتی …

Read More »

تمام حلقوں میں پولنگ کا عمل پُرامن طریقے سے جاری ہے، الیکشن کمیشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام حلقوں میں پولنگ کا عمل پُرامن طریقے سے جاری ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سندھ کے 24 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر شروع ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی کنٹرول روم …

Read More »

بلدیاتی انتخابات ری پولنگ کا سلسلہ پُرامن طریقے سے جاری ہے، الیکشن کمشنر سندھ

الیکشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ری پولنگ کا سلسلہ پُرامن طریقے سے جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر سندھ …

Read More »

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری

پولنگ انتخابات

راجن پور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے محسن لغاری، ن لیگ کے عمار اویس لغاری، پیپلز پارٹی کے اختر حسن گورچانی اور دیگر کے درمیان مقابلہ ہے۔ حساس پولنگ …

Read More »

صرف چند گھنٹے کے نوٹس پر الیکشن کرانا ممکن نہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صرف چند گھنٹے کے نوٹس پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس ہوا۔ جس میں حکام سر جوڑ کر بیٹھے کہ …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے پولنگ کی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے پولنگ کے لئے تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدوار کو یکم دسمبر کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے جائیں گے …

Read More »

حلقہ این اے 45 کرم میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروع

الیکشن

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو …

Read More »